تجمل حسین
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد اِدھر اُدھر کی باتوں سے ہٹ کر صرف اور صرف اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے کا کام کرنا ہے۔ میں نے سر اعجاز صاحب کی فراہم کردہ فہرست کو الف، ب کے حساب سے ترتیب لگا کر 500 الفاظ فی فائل کے حساب سے ترتیب لگادی ہے۔ یہ کل 110 فائلز بنتی ہیں۔
اب سلسلہ کچھ یوں ہے کہ ہر فائل میں زیادہ سے زیادہ 500 الفاظ ہیں۔ کسی فائل میں کم الفاظ بھی ہیں۔ جیسے 212، یا 30 وغیرہ وغیرہ۔ اس کے دو فائدے ہوں گے ایک تو ہمیں رومنائز کرنے میں آسانی ہوگی۔ دوسرا گر مزید الفاظ بعد میں شامل کرنے ہوں گے تو انہیں اسی ترتیب سے مطلوبہ فائل میں شامل کرسکتے ہیں۔ اس کام کے ساتھ ساتھ میں نے فہرست میں ہر لفظ کے آگے دو سلیش (//) بھی شامل کردی ہیں۔ ہم نے کرنا یہ ہے کہ جو دوست بھی اس کام میں مدد کرنا چاہے وہ کوئی ایک فائل متنخب کرکے اسے ڈاؤنلوڈ کرلے اور اسی دھاگے میں بتادے کہ میں فلاں نمبر کی فائل پر کام کررہا ہوں کوئی اور دوست اس پر کام نہ کرے۔ جب فائل مکمل ہوجائے تو اسے نیچے دیئے گئے ربط پر اپلوڈ کردے۔ ایک فائل کو ایک بار ہی اپلوڈ کریں۔ اگر فائل میں کسی قسم کی تبدیلی کے بعد دوبارہ اپلوڈ کرنے کی ضرورت ہو تو فائل کے نام کے ساتھ Revised کا اضافہ کردیں۔ تاکہ فائلز آپس میں ضم نہ ہوں۔
الفاظ کی فہرست اتارنے کے لیے درج ذیل روابط استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ رومنائز کرنے کے لیے سلیش (//) والی فائلیں اتار لیجئے۔

حروف تہجی کی ترتیب سے
حروف تہجی کی ترتیب 500 الفاظ فی فائل
حروف تہجی کی ترتیب 500 الفاظ فی فائل بمعہ بیک سلیش (\\)
فائل مکمل کرنے کے بعد اس ربط پر اپلوڈ کریں
مکمل شدہ اپلوڈ کی گئی فائلیں دیکھنے کے لیے اس ربط کا استعمال کریں
اگر رومنائز کرنے کے دوران کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو یا کسی لفظ کا رومن پوچھنا ہو تو اس ربط کا استعمال کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مدیر کی آخری تدوین: