جی بالکل یہی بات ہے۔مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ نوٹ پیڈ فائل میں لکھنے کا کیا فائدہ ؟ کیا پھر اس نوٹ پیڈ فائل کا ڈیٹا کسی سوفٹ وئر میں امپورٹ کرنا ہے ؟
جی نہیں،آپ یو۔ٹی۔ایف 8 انکوڈنگ رکھ کر نوٹ پیڈ کی ٹیکسٹ فائل بھی براہ راست امپورٹ کرسکتے ہیں۔مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ نوٹ پیڈ فائل میں لکھنے کا کیا فائدہ ؟ کیا پھر اس نوٹ پیڈ فائل کا ڈیٹا کسی سوفٹ وئر میں امپورٹ کرنا ہے ؟
اسلم بھائی یہ فائل میں نے ڈاؤنلوڈ تو کرلی اور ظاہر ہے جب آپ نے بنائی ہے تو یقینا" میعاری بھی ہوگی ،تاہم اب اس کو کیسے اور کہاں سے امپورٹ کروں ،کچھ راہنمائی فرمائیں کیونکہ پہلے والے ایم۔ایکس۔ایل فائل کی طرح سیدھے سبھاؤ تو مجھ سے یہ امپورٹ نہیں ہوپارہی ہے۔شکریہاجی آپ نے تو احسان کردیا،،، ایک ایکسل فائل اپلوڈ کی ہے،،، اسے دیکھیں،،، آپ کو ٹائپ کچھ بھی نہیں کرنا ہے،،، صرف ڈیلٹ اور ارینج کرنا ہے۔
واقعی سچ کہا ہے شاعر نے کہلیں لیکن ربط کی غلطی کی اطلاع ضرور فراہم کریں۔ شکریہ۔
محترم، انگریزی کی طرف سے تو آنکھ بند ہی رکھنا چاہیئے تھا،،، اور ہندی میں اگر تکلیف ہو تو کم از کم اردو پر ہی دست مہارت پھیر دیتے۔معذرت کہ میں اپنی ذمہ داری نہیں نبھا سکا۔ در اصل ہندی اور انگریزی میں بھی اتنی اغلاط محسوس ہوئیں کہ دن بھر میں سو الفاظ بھی نہیں کر سکا!!
یہ تو آپ کا حسن ظن ہے میرے بھائی ! ورنہ میں کیا چیز ہوں۔ باقی ورڈ لسٹوں کی بات تو الگ الگ فائل کا ربط فراہم کرنا ابھی باقی ہے۔ ان شاءاللہ آج یہ کام بھی پایہ تکمیل تک پہنچادوں گا۔واقعی سچ کہا ہے شاعر نے کہ
اگر ہو جذبۂ تعمیر زندہ
تو پھر کس چیز کی ہم میں کمی ہے
اورمابدولت کو یہ بات برملا کہنے میں کوئی عار نہیں کہ یہ بات تجمل بھائی آپ جیسے دھن کے پکے ہستیوں کے متعلق کہا گیا ہے ۔مابدولت اس بات پر بھی اللہ بزرگ وبرتر کا صد شکر بجا لاتے ہیں کہ مابدولت نے ایک سہو کی جانب برادرم تجمل کی توجہ مبذول کرائی جسکا ازالہ برادرم تجمل نے بغیر کسی تضیع الاوقات کے ورڈلسٹوں میں فارورڈسلیشوں کی جگہ بیک سلیش لگاکرکی جسکا مظاہرہ مابدولت ابھی چندساعت پیشتر کرچکے ہیں۔ مابدولت قندمکرر کے طور پر ایک باپھر برادرم تجمل کو خلعت شاہی (جو کہ شاہی خیاط کو سینے کے لئے دے رکھی ہے)اور گوں ناگوں اعزازات سے نوازنے کے علاوہ اپنے تعاون اور نیک خواہشات کا اعادہ کرتے ہوئے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
محترم استاد صاحب! آپ کو معذرت کی چنداں ضرورت نہیں۔ استاد صاحب معذرت کریں؟ یہ نہیں ہوسکتا۔ آپ نے اپنے حصے کا کام تو ”الفاظ کی فہرست“ فراہم کرکے سرانجام دے دیا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے آمین۔معذرت کہ میں اپنی ذمہ داری نہیں نبھا سکا۔ در اصل ہندی اور انگریزی میں بھی اتنی اغلاط محسوس ہوئیں کہ دن بھر میں سو الفاظ بھی نہیں کر سکا!!
اس مراسلے کی وساطت سے ہر خاص وعام کو مطلع کیا جاتا ہے کہفائل نمبر۔ حرف/ حروف ۔ الفاظ کی تعداد
بھائی ،،،، وہ ایکسل فائل ہے۔اسلم بھائی یہ فائل میں نے ڈاؤنلوڈ تو کرلی اور ظاہر ہے جب آپ نے بنائی ہے تو یقینا" میعاری بھی ہوگی ،تاہم اب اس کو کیسے اور کہاں سے امپورٹ کروں ،کچھ راہنمائی فرمائیں کیونکہ پہلے والے ایم۔ایکس۔ایل فائل کی طرح سیدھے سبھاؤ تو مجھ سے یہ امپورٹ نہیں ہوپارہی ہے۔شکریہ
وہی تو! ڈاؤنلوڈ توکرلی اب ڈریگن میں امپورٹ کیسے کرنی ہے؟ اللہ، بتائیے ناں اسلم بھائی!بھائی ،،،، وہ ایکسل فائل ہے۔
تجمل بھائی،فی الحال میں نے ،ان تین فائلوں کے علاوہ جو آپ نے فراہم کی ہیں،ایک تیارشدہ ورڈلسٹ مقرر جگہ پر اپلوڈ کردی ہے۔یہ دکھانے کے لئے کہ اسطرح کی' رومن اردو' سے بھی ڈریگن کی مناسب اورخاطرخواہ بلکہ مکمل صوتی راہنمائی کی جاسکتی ہے۔زپ فائل اور ہنگامی روابط اپڈیٹ کرنے کے لیے پیغام رپورٹ کردیا ہے۔ امید ہے جلد ہوجائیں گے۔ الگ الگ فائلوں کے لیے کوشش کرتا ہوں کہ صبح تک یہ کام سرانجام دے دوں۔ کیونکہ اتنا لمبا کام دیکھ کر نیند آجاتی ہے
شکریہتجمل بھائی،فی الحال میں نے ،ان تین فائلوں کے علاوہ جو آپ نے فراہم کی ہیں،ایک تیارشدہ ورڈلسٹ مقرر جگہ پر اپلوڈ کردی ہے۔یہ دکھانے کے لئے کہ اسطرح کی' رومن اردو' سے بھی ڈریگن کی مناسب اورخاطرخواہ بلکہ مکمل صوتی راہنمائی کی جاسکتی ہے۔
بہت زبردست کام کیا ہے کسی نے۔یہ ایک فائل ہاتھ لگی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ لوگوں کو پہلے ہی علم ہو۔