ازراہ کرم اس کا طریقہ بھی بتا دیں
یہ تو اپنے پرانے زمانے کا کوٹہ ہے ۔ اس زمانے کا زبردست تو تھا مگر آج اردو میں نیٹ گیری کرتے سالوں بعد یہاں آ پہنچا اور شکر ہے منتظمین کا جنہوں نے میرا لاگ ان سلامت رکھا اور فخر ہے اپنی یاد داشت پر کہ لاگ ان اور پاسورڈ ابھی تک یاد ہےزبردست دھاگہ ہے یہ تو۔
شعیب صاحب کی تصاویر animated ہیں۔ آپ کرم پر کھولیں اس سائٹ کو۔کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ میں شعیب صاحب کی متحرک کام کو کیوں نمہیں دعکھ سکتا ہوں ۔۔۔۔۔ین تصویروں کی جگہ کراس کے نشان ہیں ۔۔۔ وجہ؟
یہ تو بھر بہت ہی عجیب بات ہے۔ میرے پاس تو ابھی بھی چل رہی ہے۔عبیرخان صاحب میں گوگل کروم ہی پر ہوں۔۔۔ یہ سائٹ اسی پر کھلی ہے۔ مگر پھر بھی یہی حال ہے۔۔۔۔
مجھے آپ کی تصاویر نظر ہی نہیں آ رہی ہیں۔صاحبان، قدر دان اور مہربان لیجئے تازہ تازہ اور گرما گرم اردو کی ننھی منّی انیمیشنس جسے میں نے Corel R.A.V.E - 1.0 پر بنایا ہے، آپ اِن انیمیشنس کو اپنی روز مرّہ کی تحریروں میں استعمال کرسکتے ہیں ۔ میں صرف ایک چھوٹا سا ڈیزائنر ہوں اور میرے سر پر ہمیشہ انیمیشن کا جنون سوار رہتا ہے علاوہ ازیں میری اپنی زبان اردو میں چھوٹی موٹی انیمیشن بناکر بہت خوش ہوتا ہوں ۔ یہ انیمیشنس صرف ایک ٹرائی ہے اگر آپ اسے استعمال کرنا شروع کردیں تو مجھے حوصلہ ملے گا اور میں مزید بہترین اردو انیمیشن بناکر آپ سب کی خدمت میں پیش کروں گا ۔
برائے مہربانی جلدی سے اِن انیمیشنس کو اپنے کمپیوٹر پر اتارلیں کیونکہ میں نے جس امیج ہوسٹ پر انہیں اپلوڈ کیا ہے، وہاں میرا کوٹہ فل ہوگیا ہے اسلئے نئے امیجس اپلوڈ کرنے کیلئے مجھے اِن فائلوں کو ڈیلیٹ کرنا پڑے گا ۔ تمام انیمیشنس گِف فارمیٹ میں بنائے ہیں اور سائز میں بھی بہت کم ہے ۔
منجانب :
شعیب، دبئی سے ایک ہندوستانی
ِ
جی بلکل آپ وہ اینیمیشن نہیں دیکھ پا رہے ہیں؟ آپ کس پر استعمال کر رہیے ہیں اردو ویب کو؟پیارے بھائیوو بہنوں ۔۔۔ میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ آپ لوگ کہاں دیکھ رہے ہیں کہ ہر ایک تعریفیں ہی کر رہا ہے جبکہ میں صرف چھوٹے چھوٹے بوکس اور ان پر کراس بنا ہوا ہے ۔
تہ کیا میں وہ کراس بنے ہوئے بوکس نہیں دیکھ نہیں پاہ رہا ہوں مختصراََ یہ کہ میں کوئی انیمینیشن نہیں دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔کوئی حل ہے!
کروم استعمال کر رہے ہیں آپ پھر کیوں نہیں نظر آ رہ آپ کو؟آپ کا کیا مطلب کس براوزر پر؟ کروم استعمال کرتا ہوں۔۔۔