گرافکس اردو انیمیشن

sayani

محفلین
یہ دیکھیں اس طرح ظاہر ہو رہا ہے ۔
""
اور اسکے ساتھ ہی مزید اردو کی انیمیٹڈ تصویریں آپ سب کی خدمت میں پیش خدمت ہیں، انہیں استعمال کرکے میرا حوصلہ بڑھائیں ۔ شکریہ​

apkeliye3qc.gif
coolyaar7ff.gif
dekhterehjaoge1wa.gif
jaeza3fi.gif
jiaaya4gv.gif
kahanchale9of.gif
kiya6ds.gif
mainyahanhoon4kh.gif
mujhenahimaloom7ir.gif
mullakidod2iq.gif
shadimubarak7xx.gif
udan0pm.gif
""
 

اوشو

لائبریرین
یہ دیکھیں اس طرح ظاہر ہو رہا ہے ۔
""
اور اسکے ساتھ ہی مزید اردو کی انیمیٹڈ تصویریں آپ سب کی خدمت میں پیش خدمت ہیں، انہیں استعمال کرکے میرا حوصلہ بڑھائیں ۔ شکریہ​

apkeliye3qc.gif
coolyaar7ff.gif

dekhterehjaoge1wa.gif
jaeza3fi.gif
jiaaya4gv.gif

kahanchale9of.gif
kiya6ds.gif
mainyahanhoon4kh.gif
mujhenahimaloom7ir.gif
mullakidod2iq.gif
shadimubarak7xx.gif
udan0pm.gif
""

یہ شیئرنگ قریبا 11 سال پرانی ہے. اتنی پرانی فائیلز فری امیج ہوسٹنگ والے کم ہی محفوظ رکھتے ہیں اس لئے میرا خیال ہے یہ ان اینیمیشن فائلز کے لنک ڈیڈ ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہو سکتی ہے نظر نہ آنے کی.
 

sayani

محفلین
اوہ اچھا یہی وجہ ہوگی ۔۔۔۔ مینے خیال نہیں کیا کہ یہ اتنی پرانی ہے ۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔
 

sayani

محفلین
کورل کے کس پروگرام سے بنایا ہے ؟ میں نے کورل کا نیا ورزن انسٹال کیا ہے مگر اس میں ایسا کوئی پروگرام نہیں ہے کہ جس کے ذریعہ کوئی انیمیشن بنائی جائے ۔۔۔
 

عبیر خان

محفلین
یہ دیکھیں اس طرح ظاہر ہو رہا ہے ۔
""
اور اسکے ساتھ ہی مزید اردو کی انیمیٹڈ تصویریں آپ سب کی خدمت میں پیش خدمت ہیں، انہیں استعمال کرکے میرا حوصلہ بڑھائیں ۔ شکریہ​

apkeliye3qc.gif
coolyaar7ff.gif

dekhterehjaoge1wa.gif
jaeza3fi.gif
jiaaya4gv.gif

kahanchale9of.gif
kiya6ds.gif
mainyahanhoon4kh.gif
mujhenahimaloom7ir.gif
mullakidod2iq.gif
shadimubarak7xx.gif
udan0pm.gif
""
آپ کی یہ تصاویر نظر ہی نہیں آ رہی ہیں۔
ان کو دیکھ کر تو دل کرے گا کہ ان میں ہے کیا۔ اور مجھے نظرہی نہیں آ رہی ہے۔ :)
 

شعیب

محفلین
یہ دھاگہ کئی سال پرانا ہے

اور اسکی متحرک تصاویر کسی فری ہوسٹ پر اپلوڈ تھیں جو ڈیڈ ہوچکی

وہ متحرک اردو الفاظ کرول ڈرا کے ورزن بارہ میں متحرک کیا گیا تھا جس کے ساتھ

شاید کورل اے آر وی منسلک تھا

اب وہ ساری تصاویر پتہ نہیں میرے پاس کس سی ڈی یا ہارڈ ڈسک میں ہونگے

اْن تصاویر کو ڈھونڈنے میں کاہلی محسوس کرتا ہوں
 
Top