یہ کافی پرانی پوسٹس ہیں ۔ آکر میں نتیجہ شاید یہی ہے ابھی تک او سی آر اردو میں ایک سوچ ہی ہے ۔
میں نے اس پر کافی غور کیا ہے ۔ اردو فونٹس میں سے بیشتر کی لاجک بہت پیچیدہ ہے اور اس کیلیے اور سی آر بنانا نہایت محنت طلب کام ہو گا ۔
ایک او سی آر بنا تو ہے کسی انگریزی بلاگ پر ہوسٹ پڑھی تھی
بہت شکریہ محمد صابر۔ آپ نے بہت فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے کہ فوراً سورس کوڈ ہی فراہم کر دیا۔ اس سے کچھ نہ کچھ آئیڈیا ضرور مل جانا چاہیے۔ کیا آپ نے خود اسے استعمال کرکے دیکھا ہے؟
اصل میںیہ شاید 2004کی بات ہے۔ اُن کا کوئی ایرر آ رہا تھا تو میرے پاس آئی تھیں۔ اور مجھے یاد ہے کہ میں نے وہ ایرر ریموو کر کے اس کو رن کیا تھا تو یہ واقع حرف شناسی ہو رہی تھی۔ لیکن لفظوںپر میں نے چیک نہیںکیا تھا۔ آج مجھے اپنی Ftpپر نظر آیا تو میںنے سوچا کہ شاید کسی کے کام آسکے۔بہت شکریہ محمد صابر۔ آپ نے بہت فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے کہ فوراً سورس کوڈ ہی فراہم کر دیا۔ اس سے کچھ نہ کچھ آئیڈیا ضرور مل جانا چاہیے۔ کیا آپ نے خود اسے استعمال کرکے دیکھا ہے؟