اردو ایم ایس ورڈ میں مدد کی درخواست

10931197_10202425596681547_545776267708072265_n.jpg

فٹ نوٹ سے پہلے یہ لکیر آ رہا ہے جو بائیں سے دائیں آ رہا جبکہ اردو تیکنک کے مطابق اسے دائیں سے بائیں ہونا چاہئے ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ اسے دائیں سے بائیں کریں ۔
ابن سعید
اسد
امجد میانداد
 
اسد

محفلین
لگتا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر ورڈ کی ڈیفالٹ زبان انگلش ہے۔ اس لئے ہر چیز بائیں سے دائیں ہو گی اور ہر چیز کو دائیں سے بائیں کرنے کے لئے علیحدہ علیحدہ ایڈٹ کرنا ہو گا۔ بہتر ہے کہ اردو پر کام کرتے ہوئے ڈیفالٹ زبان اردو چنیں۔ ورڈ 2010 میں File ٹیب پر جائیں اور Options پر کلک کریں، پھر اوپشن ونڈو میں Language پر کلک کریں اور اردو سلیکٹ کر کے Set as Default بٹن پر کلک کریں۔
WordLang2.png

اس کے بعد ورڈ کو بند کر کے دوبارہ کھولیں تو فورمیٹنگ اردو کے مطابق ہو گی۔
 
10931197_10202425596681547_545776267708072265_n.jpg

فٹ نوٹ سے پہلے یہ لکیر آ رہا ہے جو بائیں سے دائیں آ رہا جبکہ اردو تیکنک کے مطابق اسے دائیں سے بائیں ہونا چاہئے ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ اسے دائیں سے بائیں کریں ۔
میرا خیال ہے جنید اختر بھائی اور محمد عاصم انعام بھائی نے مسئلہ حل کر دیا ہے۔
بس میرے خیال میں جہاں عاصم بھائی نے سیپریٹر کو سیلیکٹ کر کے رائٹ ٹو لیفٹ الائنمنٹ کا آپشن استعمال کیا ہے اگر اس کے بجائے رائٹ ٹو لیفٹ ٹیکسٹ ڈائریکشن والا آپشن استعمال کیا جائے تو بہتر ہو گا۔
 
Top