محمد علم اللہ
محفلین

فٹ نوٹ سے پہلے یہ لکیر آ رہا ہے جو بائیں سے دائیں آ رہا جبکہ اردو تیکنک کے مطابق اسے دائیں سے بائیں ہونا چاہئے ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ اسے دائیں سے بائیں کریں ۔
ابن سعید
اسد
امجد میانداد
عاصم بھائی بے حد شکریہ
میرا خیال ہے جنید اختر بھائی اور محمد عاصم انعام بھائی نے مسئلہ حل کر دیا ہے۔![]()