اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

اشتیاق علی

لائبریرین
اب یہاں سے آپ کا کام شروع ہوتا ہے۔ آپ اسی مسئلے کے حل کا ایک ٹیوٹوریل لکھ دیں اور اگر ہو سکے تو وڈیو ٹیوٹوریل بنا لیں۔
میرا کام ۔ اس پر ٹیوٹوریل لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ایک مختصر طریقہ کار ہے۔ اگر احباب میں کسی کو مشکل پیش آئی تو ہم اس کا طریقہ لکھ دیں گے۔ جس کے لیے صرف ایک چھوٹا سا مراسلہ احباب کو سمجھانے کے لیے کافی ہو گا ۔ :):)
 
hackerspk

محفلین

وڈیو ٹیوٹوریل بن جائے تو اچھا ہے۔ لگتا ہے آپ کا واسطہ ابھی پاکستانی صارفین سے نہیں پڑا۔ :grin1:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
وڈیو ٹیوٹوریل بن جائے تو اچھا ہے۔ لگتا ہے آپ کا واسطہ ابھی پاکستانی صارفین سے نہیں پڑا۔ :grin1:
جی پاکستانی صارفین کی جہاں تک بات ہے تو میں خود بھی پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں۔ مگر محفل کے لحاظ سے زیادہ تر لوگ سمجھ جائيں گے۔ انشا اللہ۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
پیشگی لکھ دیتا ہوں ۔اگر ابجد کو استعمال کرنے والے یوزرز اپنا بنایا ہوا یونیکوڈ کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں تو اس کے لیے ایک دو باتیں ضروری ہیں وہ نوٹ کرلیں۔
ابجد میں بائے ڈیفالٹ اردو سلیکٹ ہوتی جو کہ فونیٹک کی بورڈ ہے۔ جس کی شارٹ کٹ کی Alt+Uہے۔ اگر تو آپ فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتے ہیں تو الگ سے کی بورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بائے ڈیفالٹ فونیٹک کی بورڈ چلاتا ہے۔
اگر آپ اپنا خود کا بنایا ہوا یونیکوڈ کی بورڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ابجد میں جا کر انگلش زبان کا انتخاب کیجئے۔ شارٹ کٹ کی Alt+E ہے۔ پھر ونڈوز کی لینگوئج بار سے اردو سلیکٹ کریں ۔
لیجئے آپ کا بنایا ہوا یونیکوڈ اردو کی بورڈ چل گیا۔
 
یہ ہوئی نا بات۔
 
محمدصابر

محفلین
hackerspk کوشش کریں کہ فونٹ لسٹ میں صرف ٹرو ٹائپ فونٹس آئیں کیونکہ کچھ فونٹس منتخب کرنے پر پروگرام کریش ہو جاتا ہے اور مندرجہ ذیل پیغام چھوڑ دیتا ہے۔
abjad-error-1.jpg
 
میں نے کوشش کی تھی۔ لیکن میں ٹراٹائپ فانٹس کی فہرست ونڈوز سے حاصل نہیں کر پا رہا۔ بہرحال اس کا کوئی نا کوئی حل نکالتے ہیں۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
میں ونڈوز کا کوئی ملغوبہ سا استعمال کر رہا ہوں جسے
windows Xp - windows 7 viena
service pack 3
2008- 2009
فوری طور پر تو پریشانی ہوئی ۔۔۔۔ اسلیے کہ:
ابجد کو کھولنے پر خودکار طور پر جو فائل اوپن ہوئی اس میں ٹائپ شدہ متن پر ہی مختلف فانٹس کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش کی تو کسی بھی فانٹ نے اپلائی ہو کر نہیں دیا
میں سمجھا ساید میری ونڈو کا مسئلہ ہے
خیر فائل کو محفوظ کیا اور ایم ایس ورڈ مین اوپن کر کے مختلف فانٹ لگائے اور پھر دوبارہ اسے ابجد میں کھولا
اب ابجد مطلوبہ فونٹس کو نہ صرف دکھا رہا تھا بلکہ فانٹس تبدیل بھی کر رہا تھا
ایک اور بات

بطور ڈیفالٹ جو فائل اوپن ہوتی ہے اس میں فانٹ نہ تو تبدیل ہوتا ہے اور نہ ہی متن اپلائی شدہ فونٹ میں نظر آتا ہے البتہ نئی فائل اوپن کر لیں تو سب ٹھیک ہو جاتا ہے
 
hackerspk

محفلین
میں ونڈوز کا کوئی ملغوبہ سا استعمال کر رہا ہوں جسے
windows Xp - windows 7 viena
service pack 3
2008- 2009
فوری طور پر تو پریشانی ہوئی ۔۔۔ ۔ اسلیے کہ:
ابجد کو کھولنے پر خودکار طور پر جو فائل اوپن ہوئی اس میں ٹائپ شدہ متن پر ہی مختلف فانٹس کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش کی تو کسی بھی فانٹ نے اپلائی ہو کر نہیں دیا
میں سمجھا ساید میری ونڈو کا مسئلہ ہے
خیر فائل کو محفوظ کیا اور ایم ایس ورڈ مین اوپن کر کے مختلف فانٹ لگائے اور پھر دوبارہ اسے ابجد میں کھولا
اب ابجد مطلوبہ فونٹس کو نہ صرف دکھا رہا تھا بلکہ فانٹس تبدیل بھی کر رہا تھا
ایک اور بات

بطور ڈیفالٹ جو فائل اوپن ہوتی ہے اس میں فانٹ نہ تو تبدیل ہوتا ہے اور نہ ہی متن اپلائی شدہ فونٹ میں نظر آتا ہے البتہ نئی فائل اوپن کر لیں تو سب ٹھیک ہو جاتا ہے
شکریہ مسئلہ سمجھ آگیا ہے۔ اب اس کی درستی کرتے ہیں۔
 
ملاحظہ فرمائیں
See the end of this message for details on invoking
just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box.

************** Exception Text **************
System.TypeInitializationException: The type initializer for 'Abjad.GloalFun' threw an exception. ---> System.Runtime.InteropServices.COMException (0x80040154): Retrieving the COM class factory for component with CLSID {96749377-3391-11D2-9EE3-00C04F797396} failed due to the following error: 80040154.
at Abjad.GloalFun..cctor()
--- End of inner exception stack trace ---
at Abjad.frmeditor.rtb_TextChanged(Object sender, EventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.OnTextChanged(EventArgs e)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.OnTextChanged(EventArgs e)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WmReflectCommand(Message& m)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WmReflectCommand(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.OnMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.NativeWindow.Callback(IntPtr hWnd, Int32 msg, IntPtr wparam, IntPtr lparam)

************** Loaded Assemblies **************
mscorlib
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.NET/Framework/v2.0.50727/mscorlib.dll
----------------------------------------
Abjad
Assembly Version: 1.0.0.0
Win32 Version: 1.0.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX01.828/AbjadAlpha/Abjad.exe
----------------------------------------
Microsoft.VisualBasic
Assembly Version: 8.0.0.0
Win32 Version: 8.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Microsoft.VisualBasic/8.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Microsoft.VisualBasic.dll

System
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.dll

System.Windows.Forms

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Windows.Forms/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Windows.Forms.dll

System.Drawing

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Drawing/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Drawing.dll

System.Runtime.Remoting

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Runtime.Remoting/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Runtime.Remoting.dll

System.Configuration

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Configuration/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Configuration.dll

System.Xml

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Xml/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Xml.dll

TabStrip
Assembly Version: 2.0.2523.29272
Win32 Version: 2.0.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX01.828/AbjadAlpha/TabStrip.DLL
----------------------------------------
AutocompleteMenu
Assembly Version: 1.2.0.0
Win32 Version: 1.2.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX01.828/AbjadAlpha/AutocompleteMenu.DLL
----------------------------------------
Accessibility
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Accessibility/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Accessibility.dll

NHunspell
Assembly Version: 0.9.2.0
Win32 Version:
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX01.828/AbjadAlpha/NHunspell.DLL
----------------------------------------
Interop.SpeechLib
Assembly Version: 5.4.0.0
Win32 Version: 5.4.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX01.828/AbjadAlpha/Interop.SpeechLib.DLL
----------------------------------------

************** JIT Debugging **************
To enable just-in-time (JIT) debugging, the .config file for this
application or computer (machine.config) must have the
jitDebugging value set in the system.windows.forms section.
The application must also be compiled with debugging
enabled.

For example:

<configuration>
<system.windows.forms jitDebugging="true" />
</configuration>

When JIT debugging is enabled, any unhandled exception
will be sent to the JIT debugger registered on the computer
rather than be handled by this dialog box.
 
hackerspk

محفلین
مجھے معلوم نہیں ہو رہا ہے کہ مسئلہ کہاں ہے لیکن میں نے کچھ ضروری چیک لگائے ہیں۔شاکر بھائی کا بتایا ہویا فونٹ کا مسئلہ بھی حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ اور جب آپ continue پر کلک کرتے ہیں تو آگے کیا ہوتا ہے ؟
 
شاکرالقادری

لائبریرین
شاکر بھائی کا بتایا ہویا فونٹ کا مسئلہ بھی حل کرنے کی کوشش کی ہے۔
شکریہ یہ مسئلہ تو حل ہوا
اب ذرا ویو ۔۔۔ مینیو ای طرف توجہ دیجئے ۔۔۔۔ شو رولر ۔۔۔۔ اور ہائیڈ رولر وغیرہ فیچرز کی اشد ضرورت ہے
اسی طرح ہم جب کو ئی فائل اوپن کرتے ہیں تو وہ فائل کمپیوٹر کے پوری سکرین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ۔۔ جبکہ اس کے برعکس ان پیج یا ایم ایس ورڈ میں پروگرام کھلنے کے بعد اس میں پیج لے آؤٹ دکھائی دیتی ہے اور متن اس کے اندر نظر آتا ہے اس طرح کام کرنے والے کو پورے پیج ویو سے آگاہی رہتی ہے اور اسے پیج پر ٹیکسٹ کی صورت سے بھی آگاہی رہتی ہے
 
میں نے آپ کے کہے پر ہو بہو عمل کیا ہے۔ دو تین ایررز دینے کے بعد ابجد اوپن ہو جاتا ہے لیکن جب کی بورڈ سے کچھ ان پُٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ میسج باکس آ جاتا ہے اور پیچھا ہی نہیں چھوڑتا۔
AnotherError.jpg

کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
 
کیا ایرر سیم وہی ہے ڈیٹیلز میں ؟
 
آپ خود ہی ملاحظہ فرما لیں

See the end of this message for details on invoking
just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box.

************** Exception Text **************
System.TypeInitializationException: The type initializer for 'Abjad.GloalFun' threw an exception. ---> System.Runtime.InteropServices.COMException (0x80040154): Retrieving the COM class factory for component with CLSID {96749377-3391-11D2-9EE3-00C04F797396} failed due to the following error: 80040154.
at Abjad.GloalFun..cctor()
--- End of inner exception stack trace ---
at Abjad.GloalFun.write_urdu(KeyPressEventArgs e)
at Abjad.frmeditor.RTB_KeyPress(Object sender, KeyPressEventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.OnKeyPress(KeyPressEventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.ProcessKeyEventArgs(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ProcessKeyMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.WmKeyChar(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.OnMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.NativeWindow.Callback(IntPtr hWnd, Int32 msg, IntPtr wparam, IntPtr lparam)

************** Loaded Assemblies **************
mscorlib
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.NET/Framework/v2.0.50727/mscorlib.dll
----------------------------------------
Abjad
Assembly Version: 1.0.0.0
Win32 Version: 1.0.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/Abjad.exe
----------------------------------------
Microsoft.VisualBasic
Assembly Version: 8.0.0.0
Win32 Version: 8.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Microsoft.VisualBasic/8.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Microsoft.VisualBasic.dll
----------------------------------------
System
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.dll
----------------------------------------
System.Windows.Forms
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Windows.Forms/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Windows.Forms.dll
----------------------------------------
System.Drawing
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Drawing/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Drawing.dll
----------------------------------------
System.Runtime.Remoting
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Runtime.Remoting/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Runtime.Remoting.dll
----------------------------------------
System.Configuration
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Configuration/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Configuration.dll
----------------------------------------
System.Xml
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Xml/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Xml.dll
----------------------------------------
TabStrip
Assembly Version: 2.0.2523.29272
Win32 Version: 2.0.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/TabStrip.DLL
----------------------------------------
AutocompleteMenu
Assembly Version: 1.2.0.0
Win32 Version: 1.2.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/AutocompleteMenu.DLL
----------------------------------------
Accessibility
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Accessibility/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Accessibility.dll
----------------------------------------
NHunspell
Assembly Version: 0.9.2.0
Win32 Version:
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/NHunspell.DLL
----------------------------------------
Interop.SpeechLib
Assembly Version: 5.4.0.0
Win32 Version: 5.4.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/Interop.SpeechLib.DLL

Top