شاکرالقادری
لائبریرین
اشتیاق فائل آپ کو بھیج دی ہے
شاکر بھائی آپ کی آمد پر خوشی ہوئی ہے۔ مگر افسوس کہ اظہار کرنے کا شعر یاد نہیں آرہا۔۔اشتیاق فائل آپ کو بھیج دی ہے
مجھے آپ کی خوشی محسوس ہو رہی ہے حضورشاکر بھائی آپ کی آمد پر خوشی ہوئی ہے۔ مگر افسوس کہ اظہار کرنے کا شعر یاد نہیں آرہا۔۔
شاکر بھائی لگتا ہے آپ نے اشتیاق بھائی کو زیادہ ہی مصروف کر دیا ہے۔کیا آپ نے اپنا میل باکس چیک کر لیا فائل مل گئی آپ کو؟
کیا کروں ہیکر ایس پی کے بھائی کہ یہاں پر زبردست سے بڑا کوئی دوسرا تمغہ نہیں ہے ورنہ وہ یہاں پر سجا دیتا۔ آپ نے اردو کمیونٹی پر جو احسان کیا ہے اسے سنہرے حرفوں سے لکھنا چاہیے۔ آپ نے روایت شکن کارنامہ انجام دیا ہے۔ مستقبل میں اردو کمیونٹی میں جتنی ترقی ہو گی اور اوپن سورسز کے جتنے دروازے کھلیں گے وہ سب آپ ہی کے مرہون منت ہوں گے۔ میں آپ کو اور آپ کے ساتھ جنھوں نے بھی جس درجے کی معاونت کی ان سب کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ بلکہ سیلوٹ کرتا ہوں۔بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماںابجد کا پہلا نسخہ شائع ہو گیا۔
شاکر بھائی آپ تو عظیم ڈیزائنر نکلے۔ ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا ۔ کمال کا سپلیش بنایا آپ نے۔چلیں اشتیاق کے آنے تک میں ایک ڈمی سپلیش سکرین دے رہا ہوں اشتیاق آئے گا تو سکرین بھی لے آئے گا
العظمت للہ، بڑائی صرف اللہ کے لیے۔کیا کروں ہیکر ایس پی کے بھائی کہ یہاں پر زبردست سے بڑا کوئی دوسرا تمغہ نہیں ہے ورنہ وہ یہاں پر سجا دیتا۔ آپ نے اردو کمیونٹی پر جو احسان کیا ہے اسے سنہرے حرفوں سے لکھنا چاہیے۔ آپ نے روایت شکن کارنامہ انجام دیا ہے۔ مستقبل میں اردو کمیونٹی میں جتنی ترقی ہو گی اور اوپن سورسز کے جتنے دروازے کھلیں گے وہ سب آپ ہی کے مرہون منت ہوں گے۔ میں آپ کو اور آپ کے ساتھ جنھوں نے بھی جس درجے کی معاونت کی ان سب کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ بلکہ سیلوٹ کرتا ہوں۔
بے شک، بے شک، بڑائی کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ آپ کی کاوش دیکھ کر ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ کے الفاظ زبان سے تو نکلے ہی تھے، قلم سے رہ گئے، معذرت چاہتا ہوں۔العظمت للہ، بڑائی صرف اللہ کے لیے۔
شکریہ، فی الحال تو آپ اسے چیک کریں اور کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم اور سپیسفیکیشن بتائیے۔
ایکس پی سروس پیک = ؟، ورژن = ؟ سال اشاعت = ؟بے شک، بے شک، بڑائی کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ آپ کی کاوش دیکھ کر ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ کے الفاظ زبان سے تو نکلے ہی تھے، قلم سے رہ گئے، معذرت چاہتا ہوں۔
ایکس پی، 2.8GHپروسیسر و بورڈ، پی 4
چیک کر رہا ہوں، بہت جلد آرا پر مشتمل آپ کو ٹیکسٹ بھیجوں گا۔
میرے پاس ونڈوز ایکس پی ،سروس پیک 2 ، اور سن 2002 چل رہی ہے۔العظمت للہ، بڑائی صرف اللہ کے لیے۔
شکریہ، فی الحال تو آپ اسے چیک کریں اور کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم اور سپیسفیکیشن بتائیے۔
آپ اسطرح کریں ایڈیٹر سے انگریزی زبان منتخب کر کے اپنا کی بورڈ آلٹ + شفٹ سے منتخب کریں۔ ا مید ہے کام بن جائے گا۔میرے پاس ونڈوز ایکس پی ،سروس پیک 2 ، اور سن 2002 چل رہی ہے۔
ایڈیٹر میں میرا اردو یونیکوڈ کی بورڈ کام نہیں کرتا ۔صرف ڈیفالٹ کام کرتا ہے اور ڈیفالٹ کو ایڈیٹ بھی نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی اپنا کی بورڈ ایڈ کیا جا سکتا ہے۔
doc کی تو ضرورت نہیں کیونکہ آفس آر ٹی ایف کو ڈائریکٹ کھولتا ہے پی ڈی ایف کے لیے ان شاء اللہ کوشش جاری ہے۔ میں پی ڈی ایف پرنٹ میں کامیاب تو ہوا تھا مگر تصویری شکل میں اس سے فائل کا سائز بہت زیادہ بڑھ جاتا تھا۔بہت زبردست جناب۔
سیو ایز کرنے کی صرف دو ہی ایکسٹینشنز ہیں، ان میں .doc & .pdf بھی ہونی چاہیے۔
کئی دفعہ ایسا کیا مگر کوئی لفظ بھی ٹائپ نہیں ہو رہا ۔آپ اسطرح کریں ایڈیٹر سے انگریزی زبان منتخب کر کے اپنا کی بورڈ آلٹ + شفٹ سے منتخب کریں۔ ا مید ہے کام بن جائے گا۔
کیا انگریزی لکھی جاتی ہے؟کئی دفعہ ایسا کیا مگر کوئی لفظ بھی ٹائپ نہیں ہو رہا ۔
اب یہاں سے آپ کا کام شروع ہوتا ہے۔ آپ اسی مسئلے کے حل کا ایک ٹیوٹوریل لکھ دیں اور اگر ہو سکے تو وڈیو ٹیوٹوریل بنا لیں۔جی انگریزی لکھی جاتی ہے۔ اصل میں ہوا یوں تھا کہ میں لینگوئج بار سے بھی اردو سلیکٹ کر رکھی تھی اور پروگرام میں بھی اردو اس طرح اردو لکھی نہیں جا رہی تھی۔ جب میں نے پروگرام میں انگلش سلیکٹ کی اور لینگوئج بار میں اردو تو کام بن گیا۔ بہت شکریہ۔