فہیم
لائبریرین
چلیں یہ کام بھی کردیں گے۔اففوووووو ایسے نا بتائیں تصویر کے نیچے ہی لکھیں جا کر۔۔۔۔۔
لیکن ان میں کچھ بھائی ایسے تھے جو ہماری کسی محفل میں پہلی بار ہی شرکت کررہے تھے۔
تو ان کے نام غلط نہ لکھ دوں اس لیے پہلے کنفرم کرلینا بہتر ہے
چلیں یہ کام بھی کردیں گے۔اففوووووو ایسے نا بتائیں تصویر کے نیچے ہی لکھیں جا کر۔۔۔۔۔
دیکھا باتیں بھیا لوگ بھی بہت کرتے ہیں اور ہر دو منت میں ٹاپک چینج ہوتا ہے ۔۔۔وقت گزاری کو صرف ایک ہی کام رہ جاتا تھا
اور وہ تھیں باتیں
ھممم ٹھیک کہا۔۔۔۔ثلیں بخش دیا ابھی آپ کو۔۔چلیں یہ کام بھی کردیں گے۔
لیکن ان میں کچھ بھائی ایسے تھے جو ہماری کسی محفل میں پہلی بار ہی شرکت کررہے تھے۔
تو ان کے نام غلط نہ لکھ دوں اس لیے پہلے کنفرم کرلینا بہتر ہے
گیس کریں کیا ٹاپک ہوگادیکھا باتیں بھیا لوگ بھی بہت کرتے ہیں اور ہر دو منت میں ٹاپک چینج ہوتا ہے ۔۔۔
نوازشھممم ٹھیک کہا۔۔۔۔ثلیں بخش دیا ابھی آپ کو۔۔
ہاہہاہایعنی دھاگے میں سوئی فٹ ہوگئی ہے
اور اب بس مشین اسٹارٹ ہونے والی ہے
کھانے پینے سے ریلیٹیڈ ہوگا۔۔۔یہ تصویروں سے۔۔گیس کریں کیا ٹاپک ہوگا
جہاں ہم بیٹھے تھے ایئر پورٹ وہاں سے قریب ہے تو ہر چند منٹ بعد ایک جہاز سر پر سے گزر رہا تھا۔کھانے پینے سے ریلیٹیڈ ہوگا۔۔۔یہ تصویروں سے۔۔
اردو بلاگران کا افطار ایک ساتھ کرنا تھایہ افطار پارٹی اردو بلاگران کی تھی یا بلاگر کسی افطار پارٹی میں شریک تھے ؟
کافی نئے لوگ ہیں۔ ماسوائے ایک دو چہروں اور ناموں کے میں کسی سے واقف نہیں۔اردو بلاگران کا افطار ایک ساتھ کرنا تھا
افطاری سمئے منگ پتا؟
یہ طاہر القادری صاحب کی شکل کے لگ رہے ہیں
چند ایک لوگ تو میرے لیے بھی نئے تھےکافی نئے لوگ ہیں۔ ماسوائے ایک دو چہروں اور ناموں کے میں کسی سے واقف نہیں۔
یہ تو افطار کے بعد جب کھانا بھی کھا کر فارغ ہوئے تب کا سمئے ہےافطاری سمئے منگ پتا؟
یہ اپنے فہد بھائی ہیں اور طاہرالقادری سے کم تو نہیں ہیںیہ طاہر القادری صاحب کی شکل کے لگ رہے ہیں