ماہا عطا
محفلین
اوو اچھا جی۔۔۔ویسے بات تو سچ ہے آج کل جہازوں کے ساتھ یہی ہو رہا ہےجہاں ہم بیٹھے تھے ایئر پورٹ وہاں سے قریب ہے تو ہر چند منٹ بعد ایک جہاز سر پر سے گزر رہا تھا۔
تو یہی ٹاپک چل پڑا تھا کہ آج کل ہوائی جہازوں پر کیا برائی آئی ہے کہ کہیں جہاز تباہ ہورہے ہیں تو کہیں گم ہورہے ہیں