عثمان
محفلین
مجھے حیرت ہوتی اگر کوئی خاتون شرکت کرتی۔ بلاگستان میں کچھ عرصہ گزارنے سے اس کی وجہ باآسانی معلوم کی جاسکتی ہے۔حیرت ہے کہ کسی بھی خاتون بلاگر نے شرکت نہیں کی۔
مجھے حیرت ہوتی اگر کوئی خاتون شرکت کرتی۔ بلاگستان میں کچھ عرصہ گزارنے سے اس کی وجہ باآسانی معلوم کی جاسکتی ہے۔حیرت ہے کہ کسی بھی خاتون بلاگر نے شرکت نہیں کی۔
میرا نہیں خیال کہ لاہور میں مقیم کوئی خاتون اردو بلاگنگ کر رہی ہیں۔واقعی ۔ حالانکہ لاہور میں رہنے والی خواتین بآسانی ایسا کر سکتی تھیں۔
میں ضرور جاتی چاچو اگر شاکر بھائی مجھے لے کر جاتے توحیرت ہے کہ کسی بھی خاتون بلاگر نے شرکت نہیں کی۔
میں نے شریک ہونا تھا لیکن پھر یہی سوچ کہ نہ جا سکی کہ پتا نہیں وہاں کوئی اور خاتون ہو گی یا نہیں ! ویسے اچھا ہوا میں نہیں گئی۔حیرت ہے کہ کسی بھی خاتون بلاگر نے شرکت نہیں کی۔
کیسے اچھا ہو گیا جی؟میں نے شریک ہونا تھا لیکن پھر یہی سوچ کہ نہ جا سکی کہ پتا نہیں وہاں کوئی اور خاتون ہو گی یا نہیں ! ویسے اچھا ہوا میں نہیں گئی۔
کہ کوئی بھی خاتون نہیں تھی ناکیسے اچھا ہو گیا جی؟
میں ضرور جاتی چاچو اگر شاکر بھائی مجھے لے کر جاتے تو
اب ایسا کریں کہ خواتین بلاگر کا ایک اکٹھ کروائیں۔میں نے شریک ہونا تھا لیکن پھر یہی سوچ کہ نہ جا سکی کہ پتا نہیں وہاں کوئی اور خاتون ہو گی یا نہیں ! ویسے اچھا ہوا میں نہیں گئی۔
ہاں اس بارے ضرور سوچا جاسکتا ہے۔ کیا خیال ہے سنجیدہ لیا جائے اس مشورے کو؟اب ایسا کریں کہ خواتین بلاگر کا ایک اکٹھ کروائیں۔
ہونا تو چاہیے چاچو۔۔اب ایسا کریں کہ خواتین بلاگر کا ایک اکٹھ کروائیں۔
ہائے اللہ جی یہاں بلاگر خواتین کون کون سی ہیں ؟؟؟بالکل سنجیدہ مشورہ دیا ہے۔ اس پر سوچیں ہی نہیں بلکہ عمل بھی کریں۔
ہاں جی مجھے بھی بتائیں کون کون اردو بلاگر ہے ؟ہائے اللہ جی یہاں بلاگر خواتین کون کون سی ہیں ؟؟؟
خواتین میں !!!ہاں جی مجھے بھی بتائیں کون کون اردو بلاگر ہے ؟
ایک تو میں ہوں ۔ عندلیب اپیا ہیں لیکن وہ انڈیا میں ہیں ۔خواتین میں !!!
ایک تو عنیقہ ناز تھیں لیکن وہ تو اب مرحومہ ہو چکی ہیں۔
بالکل ضرورمیرے خیال سے اردو محفل کی خواتین کو ایک جگہ جمع ہونا چاہیے ۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ خواتین آ سکتیں ہیں کہ نہیں ۔ !!بالکل ضرور
!!!!
آجانا تو چاہیے !!!اب مسئلہ یہ ہے کہ خواتین آ سکتیں ہیں کہ نہیں ۔ !!
کراچی میں رکھ لیں تو کئی آجائیں گیاب مسئلہ یہ ہے کہ خواتین آ سکتیں ہیں کہ نہیں ۔ !!