ناعمہ عزیز
لائبریرین
چلیں ایک تھریڈ بنا لیتے ہیں پھر دیکھ لیتے ہیں کون کون آ سکتا ہے۔آجانا تو چاہیے !!!
چلیں ایک تھریڈ بنا لیتے ہیں پھر دیکھ لیتے ہیں کون کون آ سکتا ہے۔آجانا تو چاہیے !!!
نو جی کراچی میں ہی کیوں ؟؟کراچی میں رکھ لیں تو کئی آجائیں گی
پہلے یہ تو دیکھیں زیادہ خواتین کا تعلق کس علاقے سے ہے کس جگہ سے ہے تو پھر ہی سوچا جاسکتا ہےنو جی کراچی میں ہی کیوں ؟؟
یہاں خواتین بلاگرز کئی ہیں نہ اس لیےنو جی کراچی میں ہی کیوں ؟؟
پہلے یہ تو بتا کریں کون کون اردو بلاگر ہیں خواتین!چلیں ایک تھریڈ بنا لیتے ہیں پھر دیکھ لیتے ہیں کون کون آ سکتا ہے۔
زیادہ تو شاید کراچی ہی ہیں ۔پہلے یہ تو دیکھیں زیادہ خواتین کا تعلق کس علاقے سے ہے کس جگہ سے ہے تو پھر ہی سوچا جاسکتا ہے
ہمممیہاں خواتین بلاگرز کئی ہیں نہ اس لیے
اور تمام خواتین کے بلاگرز کے لیے جگہ اور دیگر چیزوں کا انتظام میرے ذمہ
تھینک یو سو مچ۔ پر ہمارا کراچی آنا کوئی اتنا آسان کام نہیں ہے ۔اور تمام خواتین کے بلاگرز کے لیے جگہ اور دیگر چیزوں کا انتظام میرے ذمہ
تھینک یو سو مچ۔ پر ہمارا کراچی آنا کوئی اتنا آسان کام نہیں ہے ۔
یہ اشو تو خواتین کی اکثریت کے ساتھ ہوگا۔
کسی کو بھی کسی دوسرے شہر جانا۔
اٹس ناٹ اے ببل گم۔
ویسے بلاگرز میٹ اپ کو ہٹا دیا جائے تو ایک شہر کی کئی خواتین آپس میں ملاقات رکھ سکتی ہیں۔ہہممم م اور یہی تو اصل مسئلہ ہے ۔
لیکن فیصل آباد میں صرف دو ہی ہیں ۔ میں اور عائشہ ٌویسے بلاگرز میٹ اپ کو ہٹا دیا جائے تو ایک شہر کی کئی خواتین آپس میں ملاقات رکھ سکتی ہیں۔
اردو محفل میں ہی کافی خواتین ہیں جو ایک ہی شہروں کی ہیں
لیکن حیرت کہ خود کراچی کی خواتین نے کبھی اس معاملے میں کچھ نہیں کیا۔
تو بس آپ دونوں ہی کوئی ملاقات رکھ لو۔لیکن فیصل آباد میں صرف دو ہی ہیں ۔ میں اور عائشہ ٌ
وہ تو روز ہی ہوتی ہےتو بس آپ دونوں ہی کوئی ملاقات رکھ لو۔
چونکہ دونوں اکیلی ہو تو دونوں کو اجازت ہوگی کہ ایک ایک بھائی کو ساتھ لے آئیں۔
ایک اپنے گھر سے بھائی کے ساتھ نکلے اور دوسری اپنے کالج سے۔
اور منتخب کردہ جگہ پر ایک اچھی سی ملاقات کرلی جائے
وہ تو روٹین میں ہوتی ہے نہ۔وہ تو روز ہی ہوتی ہے
چھڈو جیوہ تو روٹین میں ہوتی ہے نہ۔
یہ جو ہوگی وہ باقائدہ ایک پلان کردہ ہوگی
لیں جی آپ نے تو ابھی سے چھڈ دیاچھڈو جی