باسم
محفلین
السلام علیکم یارانِ محفل!
یہ میں نے جملہ کے آنے والے شمارہ کیلیے کچھ تراجم کیے ہیں جو اب صارف اور منتظم حصہ پر مشتمل ہیں تاکہ اگلے جملہ کے آتے ہی اسکا اردو شمارہ بھی آجائے۔
آپ سے گزارش ہے کہ ان کو مکمل طور پر پرکھیں اور ان میں جہاں جہاں مزید بہتری کی گنجائش ہو راہنمائی کردیں۔
ربط یہ ہے:
جملہ1.5 آزمائشی کے صارف اور منتظم حصہ کا اردو ترجمہ
اس کیلیے طریقہ کار یہ ہے کہ جس مسل کے ترجمہ کے متعلق رائے دینی ہو پہلے اس مسل کا نام لکھیے اور پھر اس ویلیو کا مکمل ترجمہ جو آپ چاہتے ہیں لکھیے۔
اس کے علاوہ کچھ مزید باتیں بھی ہیں جن کے متعلق جاننا چاہتا ہوں
ا۔ پی ڈی ایف کیلیے اردو فانٹ کیا ہونا چاہیے؟
ب۔ وہ کون سے الفاظ ہیں جو اردو میں تلاش کے دوران نظر انداز ہونے چاہییں
ج۔ Item کا تحریر کے علاوہ ایسا ترجمہ جو تصویر کو بھی شامل ہو
ایک مسل کا ترجمہ یہیں ملاحظہ کیجیے
یہ میں نے جملہ کے آنے والے شمارہ کیلیے کچھ تراجم کیے ہیں جو اب صارف اور منتظم حصہ پر مشتمل ہیں تاکہ اگلے جملہ کے آتے ہی اسکا اردو شمارہ بھی آجائے۔
آپ سے گزارش ہے کہ ان کو مکمل طور پر پرکھیں اور ان میں جہاں جہاں مزید بہتری کی گنجائش ہو راہنمائی کردیں۔
ربط یہ ہے:
جملہ1.5 آزمائشی کے صارف اور منتظم حصہ کا اردو ترجمہ
اس کیلیے طریقہ کار یہ ہے کہ جس مسل کے ترجمہ کے متعلق رائے دینی ہو پہلے اس مسل کا نام لکھیے اور پھر اس ویلیو کا مکمل ترجمہ جو آپ چاہتے ہیں لکھیے۔
اس کے علاوہ کچھ مزید باتیں بھی ہیں جن کے متعلق جاننا چاہتا ہوں
ا۔ پی ڈی ایف کیلیے اردو فانٹ کیا ہونا چاہیے؟
ب۔ وہ کون سے الفاظ ہیں جو اردو میں تلاش کے دوران نظر انداز ہونے چاہییں
ج۔ Item کا تحریر کے علاوہ ایسا ترجمہ جو تصویر کو بھی شامل ہو
ایک مسل کا ترجمہ یہیں ملاحظہ کیجیے
کوڈ:
<=<
>=>
A USER SUBMITTED=صارف بھیج دیا گیا ہے
ADMINISTRATOR=منتظم
ALERTNOTAUTH=اس پتہ پر آپ کا داخلہ ممنوع ہے۔
APPLY=لگائیے
ARCHIVE=محفوظہ
ARCHIVED=محفوظ شدہ
ARE YOU SURE YOU WANT TO DELETE SELECTED
ITEMS.=کیا واقعی آپ منتخب اجزاء حذف کرنا چاہتے ہیں۔
BACK=[ واپس ]
BANNER=بینر
CACHE DIRECTORY UNWRITABLE=کیشے پوشہ ناقابل تحریر
ہے
CANCEL=منسوخ
CANNOT FIND SOURCE FILE=مصدر مسل نہیں ملی
CATEGORY=زمرہ
CENTER=درمیان
CHECKED OUT=معائنہ کریں
CLOAKING=یہ برقیہ پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کردیا گیا ہے، اسے
دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
CLOSE WINDOW=دریچہ بند کیجیے
CONTACT=پتہ
CONTRIBUTED BY=معاون
COPY FAILED=نقل ناکام ہوئی
DELETE=حذف کیجیے
DESCNEWITEMSFIRST=نئے اجزاء کا شروع میں ہونا طے شدہ ہے۔
اس جزء کے محفوظ ہونے کے بعد ترتیب بدلی جاسکتی ہے۔
DESCNEWITEMSLAST=نئی اجزاء کا آخر میں ہونا طے شدہ ہے۔ اس
جزء کے محفوظ ہونے کے بعد ترتیب بدلی جاسکتی ہے۔
DIRECTORY UNWRITABLE=پوشہ ناقابل تحریر ہے
E_LOGIN_USERNAME=برائے کرم نام صارف فراہم کیجیے
E_LOGIN_PASSWORD=برائے کرم خفیہ لفظ فراہم کیجیے
E_LOGIN_AUTHENTICATE=نام صارف اور خفیہ لفظ یکساں نہیں
ہیں
E_LOGIN_BLOCKED=آپ کی رکنیت روک دی گئی ہے
E_SESSION_TIMEOUT=شاید آپ کی نشست ختم ہوچکی ہے، برائے
کرم دوبارہ کوشش کیجیے
EDIT=تدوین
EDIT CSS=سی ایس ایس کی تدوین
EDIT HTML=ایچ ٹی ایم ایل کی تدوین
END=ختم
FAILED TO SET LDAP_OPT_REFERRALS
OPTION=LDAP_OPT_REFERRALS اختیار کو ترتیب نہیں دے
سکا
FAILED TO SET LDAP PROTOCOL V3=LDAP پروٹوکول V3
کو ترتیب نہیں دے سکا
FIRST=پہلا
GENERATED=تیار کردہ
HAS BEEN JUST SUBMITTED BY USER=صارف کی طرف سے
ابھی بھیجا گیا
HANDLER NOT DEFINED FOR TYPE=اس قِسم کیلیے دستگیر
متعارف نہیں ہے
ICON_SEP=|
JOOMLA WARNING=جملہ تنبیہ
LAST=آخری
LAST UPDATED=آخری بار تازہ کردہ
LDAP_START_TLS FAILED=ldap_start_tls میں ناکامی ہوئی
LEFT=بایاں
LIBRARY=لائبریری
LOCAL=مقامی
LOGIN=داخل ہوں
LOGIN_BLOCKED=آپ کے داخل ہونے پر پابندی ہے۔ برائے کرم منتظم
سے رابطہ کیجیے۔
LOGIN_INCOMPLETE=برائے کرم صارف نام اور خفیہ لفظ کے خانے
مکمل کیجیے۔
LOGIN_INCORRECT=صارف نام یا خفیہ لفظ غلط ہے۔
LOGIN_SUCCESS=آپ کامیابی سے داخل ہوگئے ہیں
LOGOUT_SUCCESS=آپ کامیابی سے خارج ہوگئے ہیں
MAIL_MSG=برائے کرم اس پیغام کا جواب نہ دیجیے کیونکہ یہ خودکار
طریقہ سے تیار ہوا ہے اور صرف اطلاع پہنچانے کیلیے ہے۔
MAIL_MSG_ADMIN=السلام علیکم %s،nnn، صارف کا بیجا گیا
%s:n [ %s ]n صارف n [ %s ]n نے %s۔nnnn کیلیے بھیجا ہے۔
برائے کرم اس %s۔nn کو دیکھنے اور منظور کرنے کیلیے %s/%s کی
طرف جائیے۔
METHOD=طریقہ
MODULE=آلہ
MUST CONTAIN A TITLE=%s کا عنوان ہونا ضروری ہے۔
MUST HAVE A NAME=%s کا نام ہونا ضروری ہے۔
NEW=نیا
NEW WINDOW WITH BROWSER NAVIGATION=نیا دریچہ
براؤزر گردانی کے ساتھ
NEW WINDOW WITHOUT BROWSER NAVIGATION=نیا
دریچہ براؤزر گردانی کے بغیر
NEXT=اگلا
NO SORTING=بلا ترتیب
NONE=کچھ نہیں
NOT_EXIST=آپ کا مطلوبہ صفحہ موجود نہیں ہے۔
برائے کرم
مرکزی مینو سے ایک صفحہ منتخب کیجیے۔
NOT FOUND=نہیں ملا
NUM=عدد
OF=کا
PARAMADMINLANGUAGE=منتظم مواجہ کی طے شدہ زبان
PARAMLANGUAGE=ویب سائٹ مواجہ کی طے شدہ زبان
PAGE=صفحہ
PARENT WINDOW WITH BROWSER NAVIGATION=بالائی
دریچہ براؤزر گردانی کے بغیر
PLEASE ENTER A USER NAME.=برائے کرم اپنا صارف نام داخل
کیجیے۔
PLEASE ENTER YOUR NAME.=برائے کرم اپنا نام داخل کیجیے۔
PLEASE GO TO=برائے کرم جائیے بطرف
PLEASE MAKE A SELECTION FROM THE LIST TO=
فہرست سے کچھ منتخب کیجیے برائے
PLEASE SELECT A NEWS STORY TO=خبر کہانی کا انتخاب
کیجیے برائے
PLEASE SELECT AN ITEM FROM THE LIST TO=فہرست
سے شے کا انتخاب کیجیے برائے
POWERED BY=قوی کردہ
PREV=پچھلا
PREVIEW=عکس
PRINT=چھاپیے
PUBLIC=عوامی
PUBLISH=شائع کیجیے
PUBLISHED=شائع کردہ
READ MORE...=مزید پڑھیے۔۔۔
REGISTERED=مندرج
RESOURCE NOT FOUND=پتہ نہیں ملا
RESULTS=نتائج
RESULTS OF=%s کے %s - %s نتائج
RIGHT=دایاں
SAVE=محفوظ کیجیے
SECTION=حصہ
SELECT A CATEGORY=زمرہ چنیے
SELECT A SECTION=حصہ چنیے
SELECT EDITOR=مدوّن چنیے
SELECT LANGUAGE=زبان چنیے
SORT ASCENDING=صعودی ترتیب دیجیے
SORT DESCENDING=نزولی ترتیب دیجیے
SPECIAL=خصوصی
START=شروع کیجیے
STORE FAILED=محفوظ نہیں ہوا
TASK=کام
TEMPLATE_WARN=خاکہ مسل نہیں ملی! تلاش برائے خاکہ: %s
THERE ARE NO PARAMETERS FOR THIS ITEM=اس شے
کیلیے اختیارات موجود نہیں ہیں
TO VIEW AND APPROVE THIS=دیکھنے اور منظور کرنے کیلیے
برائے
UNARCHIVE=غیر محفوظ
UNKNOWN=نا معلوم
UNPUBLISH=اشاعت ختم کیجیے
UNPUBLISHED=غیر شائع شدہ
UNWRITEABLE=ناقابل تحریر
UPLOAD IMAGE=تصویر چڑھائیے
USER SUBMITTED=صارف بھیج دیا گیا
USERNAME=نامِ صارف
VALID_AZ09=برائے کرم درست %s داخل کیجیے، فاصلے نہ ہوں، %d
سے زائد الفاظ ہوں اور صرف حروف اور عدد شامل ہوں۔
WARNINSTALL=برائے کرم اپنی حفاظت کیلیے تمام مسلوں اور ذیلی
پوشوں پر مشتمل تنصیب پوشہ کو مکمل حزف کردیجیے اور اسکے بعد صفحہ
کو پھر تازہ کیجیے
WARNNAMETRYAGAIN=یہاں ایک %s پہلے ہی اس نام سے موجود
ہیں، برائے کرم پھر آزمائیے۔
WARNFS_ERR01=خبردار - مسل کی اجازت برائے تبدیلی ناکام ہوئی
WARNFS_ERR02=خبردار - مسل کی منتقلی ناکام ہوئی
WARNFS_ERR03=نہیں چڑھ سکا، پوشہ قابل تحریر نہیں ہے
WARNFS_ERR04=نہیں چڑھ سکا، پوشہ موجود نہیں ہے
WARNMOSUSER=خرابی صارف موس:: آخری نظارہ طریقہ کار کو
درست حکم نہیں دے سکا بغیر شناخت کےتھا
WARNREG_EMAIL_INUSE=یہ برقیہ پہلے سے مندرج ہے۔ اگر آپ
خفیہ لفظ بھول گئے ہیں تو "خفیہ لفظ بھول گئے؟" کو کلک کیجیے نیا خفیہ لفظ
آپ کو بھیج دیا جائے گا
WARNREG_INUSE=یہ نامِ صارف/خفیہ لفظ استعمال میں ہے۔ برائے کرم
کچھ اور آزمائیے
WARNREG_MAIL=برائے کرم درست برقیہ پتہ داخل کیجیے۔
WARNSUPERADMINCREATE=آپ گروہِ صارف کے اس درجہ میں
ہو کر نیا صارف نہیں بنا سکتے، یہ سہولت صرف منتظمِ اعلیٰ کو حاصل ہے
WEB LINKS=ویب روابط
WRITEABLE=قابلِ تحریر
WRITTEN BY=تحریر
WYSYWYG EDITOR FOR THIS USER=اس صارف کیلیے
وِیسوِگ مدوّن
YOU MUST CREATE A CATEGORY FIRST.=پہلے زمرہ
ضرور بنائیے۔
YOU NEED TO LOGIN.=آپکا داخل ہونا ضروری ہے
YOUR=آپکا
IMAGE=تصویر
PAGEBREAK=صفحہ فاصل
READMORE=مزید پڑھیے