حبیبہ قاری
معطل
ہا ہا کیسا تنگ کیا ہے؟
جبرائیل سنائو
ہاہاہ۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
جبرائیل سنائو
ہاہاہ۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
تو بےچارے کیا کرتے۔ دست شفقت سر پہ رکھا جاتا ہے یہاں آتے ساتھ ہی سر سے تھوڑا نیچے آن پڑا ہے۔یہ بھائی تو شروع میں ہی ہمت ہار بیٹھے۔
ہاہاہاہاہاہا !ہا ہا کیسا تنگ کیا ہے؟
جبرائیل سنائو
ہاہاہ۔۔۔ ۔۔۔ ہاہاہا
بھئی ایسے مسئلے تو محفل میں اٹھتے رہتے ہیں۔ لیکن ناعمہ کے تبصروں نے خوب لطف دیا۔
مجھے دلی دکھ ہوا کہ آپ سب لوگ دیکھےپرکھے بغیر ہی دوسرے پر اتنے الزام لگا دیتے ہیں۔
اللہ کی قسم وہی دلوں کے بھید جانتا ہے۔کہ میں ابھی تک اس حبیبہ نا می جو بھی محترمہ ہے ۔ اسکو نہیں جانتا۔براہ کرم کسی بھائی پر الزام لگانے سے پہلے یہ تو سوچ لیا کر و کہ ہو سکتا ہے وہ سچا ہی ہو۔
اصل میں مجھے خود ہی وہ کوئی شرارتی یوزر لگتا ہے مونث ہے یا مذکر یہ بھی میرا رب جانتا ہے۔
آپ مجھ پر جتنے بھی الزام لگائیں۔ میں پھر بھی اردو محفل کیلئے آتا رہوں گا۔ ہوسکتا ہے کہ کسی دن آپ پر میری سچائی عیاں ہوجائے۔
میرے دوستو ۔خدا کیلئے نیٹ ایک دھوکہ ضرور ہے پتہ نہیں چلتا کہ سامنے کون ہے۔لیکن پھر بھی کوئی سچا بھی ہو سکتا ہے۔ بعض کے شبہات ہیں۔ کہ شاید مجھے جانتی ہے۔ بعض میرے قابل احترام بھائیوں نے تو یہاں تک کہ مجھے عر ف حبیبہ لکھ ڈالا۔
تو پیارے بھائیو۔ میں نے ایسی حرکت کاکبھی سوچا بھی نہیں۔
اگر آپ مجھے محفل سے کہیں گے چلے جائو تو میں چلا جائوں گا۔
آئیند ہ میںایک لفظ بھی نہیں لکھا کروں گا۔اگر آپ لوگوں نے کوئی سوال پوچھا تو ضرور جواب دوں گا۔
اور میں ایک جدید طریقہ سے 3 سے 6 ماہ کے اندر خطاطی نستعلیق میں سکھا نے کی کلاس شروع کر رہا ہوں۔
اور یہ میرا یقین ہے کہ انشاء اللہ ایسا سکھانے کی قدرت بھی رکھتا ہوں۔
وہ میں القلم سائٹ پر شروع کر رہا ہوں کوئی بھائی شوقین ہوا تو ادھر بھی کلاس شروع کروں گا۔
اگر کوئی بھائی یہ معاملہ بے نقاب کرنے میں میری مدد کرے تو اسے میرا رب اجر دے گا۔
آج سے میں ایک خاموش تماشائی ہوں۔ لیکن اردو محفل نہیں چھوڑوں گا۔
جس کا دل دکھتا ہے جھوٹے الزام پر اس کی حالت رب ہی جانتا ہے لیکن یہ میرا مقدر مجھے پھر بھی اردو محفل سے پیار ہے۔
درمندوں سے مت پوچھ کہا ں بیٹھ گئے
او تیر ی محفل میں غنیمت جہاں بیٹھ گئے
اردو محفل زندہ آباد
ناعمہ عزیز بٹیا آپ بہت شریر ہوگئی ہو بس بہت ہوگیا اب ذرا ہاتھ ہولا رکھیں
لو بھئی دوستو! خدا کو حاضر ناظر جان کر اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے اور یومِ قیامت کو یاد کر کے گواہی دو کہ ان دونوں کے طرز تحریر حتیٰ کہ فونٹ کے انتخاب تک میں کوئی ایک شے بھی مختلف لگ رہی ہے کیا؟
سوائے اس کے کہ ایک پوسٹ میں جمناسٹک سکھانے کی بات ہو رہی ہے اور دوسری میں نستعلیق خطاطی۔۔۔ (جب کہ پوسٹس نسخ میں ہیں )
بس جی کبھی غرور نہیں کیا ہاہاہاہاآپ نے تو جیمز بانڈ سے پہلے ہی ثبوت فراہم کر دیا۔