arifkarim
معطل
یانتھرم نامی ایک اردو سرچ انجن ملا ہے۔ چیک کرکے بتائیں کہ کچھ فائدہ ہے اسکا یا گوگل کی کاپی ہے؟!
لنک:
http://www.yanthram.com/ur/
لنک:
http://www.yanthram.com/ur/
عمدہ ہے بلکہ ودیا ہے
اردو کی ڈیٹا مائننگ لاطینی زبانوں کی طرح آسان کیوں نہیں ہے؟
کیا فارسی صفحات بہتر ٹیگز فراہم کرتے ہیں؟ اردو سرچ انجن پر بھی کام ہونا چاہیے۔۔۔۔۔
(ٹیکنیکل) صوفی صاحب! یہ رمزیں تو آپ ہی جانتے ہیں۔۔۔ ہم تو "تجاہل عارفانہ " کی اصطلاح کا مفہوم ہی آپ کی بدولت سمجھ سکے ہیں۔