محمد سعد
محفلین
بھائی میں نے لائیو سی ڈی سے بوٹ کرکے وی فون کنکٹ کیا اور devکے فولڈ میں دونوں فائلیں ہی نہیں ملی.
کہیں آپ کا فون بھی تو ETS 2552 والا نہیں ہے؟
آپ ایسا کریں کہ dmesg کمانڈ چلا کر اس کا آؤٹ پٹ کہیں (بہتر ہوگا کہ الگ موضوع کے تحت) ارسال کر دیں۔ آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ ٹرمینل میں یہ لکھیں:
کوڈ:
dmesg > output.txt