اس وقت لیپ ٹاپ سے ربط دے رہا ہوںنوٹ پیڈ پلس میں سپیل چیکنگ کے لیے ٹیوٹوریل فراہم کرنے سے سب کے کام آئے گا۔
میری لسٹ کا لنک یہاں ڈرائیو ایپ سے ممکن نہیں ہو رہا ہے۔ اپنے ڈراپ باکس کے پاس ورڈ بھول گیا ہوں اور دوبارہ کرنا نہیں چاہتا ۔ جی میل ڈرائیو ہی استعمال میں ہے۔ تمہاری فائلیں بھی ڈاون لوڈ نہیں کر سکا دوست

اس میں درست اور غلط الفاظ کا تعین کیسے کیا گیا ہے؟ ہم اسے اردو ویکیپیڈیا پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔اس وقت لیپ ٹاپ سے ربط دے رہا ہوں
ٹیکسٹ ٹو سپیچ کے لیے کون سا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں؟میں آج کل اردو ناولوں کو اسکین کرکے گوگل ڈوکس سے اوسی آر کرکے ان کو یونیکوڈ ٹیکسٹ فارمیٹ میں ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹویئر کے ذریعے آڈیو بک کی طور پر سن کر انجوائے کرتا ہوں ، تاہم اس ٹیکسٹ میں غلطیاں بھی آجاتی ہیں جنہیںدرست کرنے کے لیے کیا حضرات کسی ایسے ٹول کی طرف میری راہنمائی کرسکتے ہیں جو خودکار طریقے سے ان اغلاط کو سدھارے۔
ایسی فہرست جو عمومی اغلاط کا احاطہ کرتی ہے، اس کا ذکر اردو پروف ریڈر والی لڑی میں کیا جا چکا ہے ۔ اس کا ربط ڈھونڈھ کر دیتا ہوںیہ صرف درست الفاظ کی فہرست ہے جبکہ ویکیپیڈیا کے فارمیٹ کے مطابق غلطیاں اور ان اغلاط کی درست حالتیں آمنے سامنے ہونی چاہئیں۔ دوسرے لفظوں میں ویکیپیڈیا پر دستیاب فہرست کی تیاری کیلئے سب سے پہلے عمومی اغلاط کی ایک فہرست موجود ہونی چاہئے جس کے مقابل درست الفاظ کی فہرست مہیا کی جائے۔
جی نہیں سر ، میں گوگل ٹیکسٹ ٹو اسپیچ استعمال نہیں اور آپ درست کہتے ہیں کہ ایسا کوئی سافٹویئر یا پروگرام ہے بھی نہیں۔ایڈمن: بہتر ہے کہ اس اور اس سے اوپر والے مراسلے کو الگ لڑی میں منتقل کر دیا جائے
اس کا فی الوقت تو کوئی حل نہیں ہے، بلکہ اگر آپ کو کوئی حل ملے تو بتائیں. ہم اردو متون کو برقیانے اور تحقیق کے لیے ایک آرکائیو بنانے کے لیے ایسا کوئی طریقہ چاہیں گے جس میں گھنٹوں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر او سی آر سے تبدیل شدہ متن کو درست نہ کرنا پڑے.
گوگل ٹیکسٹ ٹو اسپیچ برائے اردو زبان میرے علم میں نہیں تھا. یہ اچھی چیز ہو سکتی ہے.
اس سے تو ٹیکسٹ کافی "گھوم گھما" جاتا ہوگا۔؟؟جی نہیں سر ، میں گوگل ٹیکسٹ ٹو اسپیچ استعمال نہیں اور آپ درست کہتے ہیں کہ ایسا کوئی سافٹویئر یا پروگرام ہے بھی نہیں۔
میں اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ متن کو اردو سے ہندی میں ٹرانسلٹریٹ کرتا ہوں لن پنجابی ڈاٹ اوآرجی سے۔ پھر اس متن کو ہندی ٹی ٹی ایس وائس کے ڈریعے پڑھواتا ہوں۔
ہندی آواز کے لیے " اسکین سافٹ ' لیکھا""۔ اور ٹی ٹی ایس ریڈر کے لیے " آئیونا منی ریڈرٹیکسٹ ٹو سپیچ کے لیے کون سا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں؟
سلیم بھائی ہندی ٹی ٹی ایس پرتو ہزار الفاظ سے زائد سننے یا پڑھوانے کی آپشن موجود نہیں ہے۔ اس کے لیے آپ کیا کرتے ہیں ؟جی نہیں سر ، میں گوگل ٹیکسٹ ٹو اسپیچ استعمال نہیں اور آپ درست کہتے ہیں کہ ایسا کوئی سافٹویئر یا پروگرام ہے بھی نہیں۔
میں اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ متن کو اردو سے ہندی میں ٹرانسلٹریٹ کرتا ہوں لن پنجابی ڈاٹ اوآرجی سے۔ پھر اس متن کو ہندی ٹی ٹی ایس وائس کے ڈریعے پڑھواتا ہوں۔
کیا یہ آف لائن میں کمپیوٹر کے لیے بھی موجود ہے؟اب تو اینڈرائیڈ کے لئے اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ میسر ہے۔