محمد اسلم
محفلین
شاید آپ ایک پوری کتاب کہنا چارہے تھے، تو اگر ایسا ہے تو کسی بھی کتاب کی زبان میں الفاظوں کا دہراؤ ، یعنی اس کہ اسکی کانٹکسٹ اورئینٹیڈ ورڈ لسٹ کم ہی ہوگی،،، الگ الگ موضوعات پر الگ الگ ورڈ لسٹ رہے گی، سیاست کی ورڈ لسٹ ، مذہبیات کے موضوع پر کمزور پڑ جائے گی، ڈریگن کانٹیکسٹ پر بھی بہت دھیان دیتا ہے۔اس لحاظ سے میں نے کہا کہ کم الفاظ ہوں،، یعنی ایک ہی موضوع کے لئے ایک الگ ڈکشنری ہو تو ڈریگن تیزی سے کام کرے گا، ناکہ آپ پوری ورڈ لسٹ ٹرین کروالیں اور کانٹیکسٹ کا خیال نہ رکھیں تو غلطیاں زیادہ ہونگی یا ڈریگن سلو ہوجائے گا۔قابل استعمال بنانے سے میری مراد یہ ہے کہ سپیچ ریکگنیشن اس سطح پر آ جائے جہاں اسے باقاعدہ پوری کتب کی املا کرائی جا سکے، اور یقینا ایسا کم الفاظ کے ذریعے ممکن نہیں ہو سکتا۔