مجھے ذیلی موڈ انسٹال کرتے ہوئے تو کوئی مشکل تو پیش نہیں آئی لیکن ڈوان لوڈ موڈ اور اٹیچمنٹ موڈ کو کیسے انسٹال کرنا ہے کچھ زیادہ پتہ نہیں چلا حالانکہ صفحہ اول میں نبیل صاحب کے ٹیٹوریل میں وہ والا حصہ کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں اسی کے مطابق کرنے کی کوشش کرتا ہوں یعنی contrib اور root فولڈرز کے ساتھ ساتھ MOD-attachement_CH ٹیکسٹ فائل روٹ میں پیسٹ کرتا ہوں اور پیج دوبارہ لوڈ کرتا ہوں تو ایرر آتا ہے کہ Deleat contrib file۔ اب سمجھ میںنہیںآ رہا کہ اس طرح ڈاون لوڈ موڈ کیسے انسٹال کرنا ہے۔ ایک بات اور وہ یہ کہ ابھی تھوڑی دیر پر لوکل سرور پر میں نے ذیلی فورم کے ایڈمن کنٹرول پینل سے ٹیمپلٹ بدلنے کی کوشش کی اور پیج کو ری لوڈ کیا تو مندرجہ زیل ایرر منہ چڑا رہا ہے ۔
template->_tpl_load(): File ./../templates/east_magic/admin/search_rebuild_body.tpl does not
exist or is empty
DEBUG MODE
Line : 287
File : class_template.php
تاحال اسی طرح ہے اور ری بلڈ بھی کام نہیں کر رہا۔