اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

نبیل

تکنیکی معاون
ٹیپو سلطان، میرے پاس آپ کے مسائل کا حل ہو تو ضرور پیش کروں۔ یہ مسائل مجھے کبھی پیش نہیں آئے۔ اس کی وجہ شاید ویب ہوسٹ پر یو ٹی ایف اینکوڈنگ کی سپورٹ میں فرق ہے۔
 

ٹیپو سلطان

محفلین
جواب دینے کا شکریہ نبیل بھیا۔ میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
اور ہاں اٹیچمنٹ موڈ اور ڈاون لوڈ موڈ اس طرح کے دوسرے جو موڈ ہیں ان کو انسٹال کرنے کا طریقہ اگر آسان الفاظ میں بتا سکیں تو شکریہ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹیپو سلطان، اس سے زیادہ آسان طریقہ کیا ہو سکتا ہے کہ فائلیں سرور پر اپلوڈ کریں اور فورم کے ایڈریس پر براؤز کریں۔ انسٹالیشن خود ہی سٹارٹ ہو جائے گی۔ بس کام ترتیب وار کریں۔ یعنی پہلے فورم انسٹال کریں، اس کے بعد اٹیچمنٹ موڈ اور اس کے بعد ایک ایک کرکے دوسرے موڈ انسٹال کریں۔
 

ٹیپو سلطان

محفلین
میں نے ذیلی موڈ تو کامیابی سے انسٹال کر لیا ۔ لیکن دوسرے موڈ انسٹال نہیں کر پایا دوبارہ کوشش کروں گا۔ ایک مسئلہ جو بہت سر مارا لیکن سمجھ نہ آیا وہ یہ ہے گیسٹ اور رجسٹرڈ یوزر جب فورم میں‌انٹر ہوتے ہے تو انکو صرف معلومات کی کیٹگری نظر آتی ہے ۔ جبکہ ایڈمن کو باقی کیٹگریز اور فورمز بھی نظر آتے ہیں۔ شاید کہیں سے گیسٹ کے لیے کیٹگریز اور فورم دیکھنا ڈس ایبل ہوا ہوا ہے لیکن یہ آپشن کہاں ملے گا؟ یہ پتہ نہیں چل سکا۔ آپ زحمت کردیں تو مہربانی ہو گی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
سی ایچ موڈ فورم میں بائی ڈیفالٹ فورمز کے پرمیشن مخلتف یوزر گروپس کےلیے آف ہوتے ہیں۔ اس کے لیے ایڈمن پینل میں جا کر پہلے پرمیشن سیٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ سی ایچ موڈ فورم کی ایڈمنسٹریشن قدرے پیچیدہ ہے۔ اس کی بنیادی معلومات آپ کو اس کی یوزر گائیڈ سے مل جائیں گی۔
 

ٹیپو سلطان

محفلین
شکریہ نبیل بھائی یہ تو مسئلہ ابھی ابھی حل ہو گیا ہے۔ ایک اور مسئلہ ہے وہ یہ کہ STMP Server کیا چیز ہے کیونکہ جب یوزر اپنے اپ کو رجسٹر کرواتا ہے تو اس وقت رجسٹر تو ہو جاتا ہے لیکن ایرر آجاتی ہے کہ میل ناٹ سینڈ میرا خیال ہے اس کا تعلق ایس ٹی ایم پی سرور سے ہی ہے اس کو کیسے سیٹ کرتے ہیں کہ ایڈمنسٹریٹر میل بھیج سکے۔
جواب دینے کا شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
smtp سرور کے اندراج کے لیے اس کے ایڈریس کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی فورم کے لیے جی میل پر ایک ای میل ایڈریس رجسٹر کر لیں۔ جی میل کا smtp سرور ایڈریس smtp.gmail.com ہے (چیک کر لیں)۔ اس ای میل اور smtp سرور ایڈریس کو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔
 

MyOwn

محفلین
شکریہ نبیل بھائی یہ تو مسئلہ ابھی ابھی حل ہو گیا ہے۔ ایک اور مسئلہ ہے وہ یہ کہ STMP Server کیا چیز ہے کیونکہ جب یوزر اپنے اپ کو رجسٹر کرواتا ہے تو اس وقت رجسٹر تو ہو جاتا ہے لیکن ایرر آجاتی ہے کہ میل ناٹ سینڈ میرا خیال ہے اس کا تعلق ایس ٹی ایم پی سرور سے ہی ہے اس کو کیسے سیٹ کرتے ہیں کہ ایڈمنسٹریٹر میل بھیج سکے۔
جواب دینے کا شکریہ

اج کل اکثر سوفٹ ویرز میں پی ایچ پی میل کا بھی آپشن ہوتا ہے اس کےلیے اپکو smtp کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔ بیک اینڈ پر smtp ہی کام کرتا ہے لیکن اپکو میل بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔۔

والسلام
 
میں نے SMPT سرور کی سیٹینگ کرنے کی کوشش کی جس طرح نبیل بھائی نے کہا ہے ۔ لیکن مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے۔
Ran into problems sending Mail. Response: 530 5.7.0 Must issue a STARTTLS command first h34sm13023465wxd

DEBUG MODE

Line : 126
File : smtp.php
 

MyOwn

محفلین
میں نے SMPT سرور کی سیٹینگ کرنے کی کوشش کی جس طرح نبیل بھائی نے کہا ہے ۔ لیکن مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے۔
Ran into problems sending Mail. Response: 530 5.7.0 Must issue a STARTTLS command first h34sm13023465wxd

DEBUG MODE

Line : 126
File : smtp.php


اس کا مطلب ہے کہ اپکا SMTP سرور سیکیور پروٹوکول استعمال کرتا ہے۔۔
اپ ایک ای میل بنا کر اس کو outlook پر کنفیگر کر کے دیکھیں کیا میسج آتا ہے۔ اور کیا اپ ای میل بھیج اور وصول کر سکتے ہیں؟

مجھے اردو فورم کا کوئی تجربہ نہیں ہے میں اپکو بس smtp کی عمومی مدد ہی کر سکتا ہوں۔۔۔

والسلام
 

ٹیپو سلطان

محفلین
ابھی تک میرا مسئلہ حل نہیں ہوا کچھ نہ کچھ تو اس مسئلے کا حل ہو گا ناں۔ کیا اس ای میل کو ڈس ایبل بھی کیا جا سکتا ہے؟۔ میں نے ڈس ایبل کرنے کی بھی کوشش کی لیکن پھر بھی وہی ایرر آ رہا ہے۔ ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹیپو سلطان، میرے خیال میں یہ بگ زیادہ سیریس نہیں ہے۔ اگر آپ کی فورم پر ای میل کام نہیں کر رہی ہے تو ای میل کنفرمیشن کو ڈس ایبل کر دیں۔ سی ایچ موڈ‌ فورم کا ویژوئل کنفرمیشن موڈ سپیم بوٹس کے خلاف کافی مؤثر ہے۔ باقی فورم کے ای میل فنکشن کے بارے میں میں بھی زیادہ نہیں جانتا۔
 
السلام علیکم،
انسٹالیشن

chmod کے پری انسٹالڈ پیکج کے استعمال کا طریقہ ذیل میں ہے:

:arrow: پہلے عام phpbb کو انسٹال کیا جائے۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ موجودہ اردو پی ایچ بی بی پیکج phpbb 2.0.20 پر مبنی ہے جبکہ یہاں پیش کردہ پری انسٹالڈ پیکج میں phpbb 2.0.21 استعمال ہوئی ہوئی ہے۔ ویسے تو انگریزی phpbb 2.0.21 کو انسٹال کرنے کے بعد بھی مذکورہ پری انسٹالڈ پیکج انسٹال کیا جا سکتا ہے لیکن اس میں مسئلہ صرف اتنا ہے کہ اس انسٹالیشن کے آخر میں انگریزی بطور ڈیفالٹ لینگویج کے منتخب ہوئی ہوتی ہے اور ٹیسٹ فورم اور ٹیسٹ کٹیگری کے نام انگریزی میں ظاہر ہوتے ہیں جنہیں خود سے اردو میں کرنا پڑتاہے۔ اگر اردو phpbb سے انسٹالیشن شروع کی جائے تو آخر میں یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ بہرحال اردو phpbb سوفٹویر جب تک اپڈیٹ ہوتا ہے، آپ ذیل کی ہدایات پر عمل کرکے مذکورہ پری انسٹالڈ پیکج استعمال کر سکتے ہیں۔

:arrow: اوپر کے سٹیپ میں انسٹال ہوئی ہوئی فورم کی config.php کو چھوڑ کر باقی تمام فائلوں کو ڈیلیٹ کر دیں اور فورم کی روٹ میں ذیلی فورم کے موڈ کے پری انسٹالڈ پیکج کی فائلیں کاپی کر دیں۔

:arrow: اب اپنے ویب براؤزر کے ذریعے فورم کی روٹ کو وزٹ کریں۔ آپ کو ذیل کی تصویر کے مطابق سکرین نظر آئے گی۔ یہاں اپنا ایڈمن یوزر نیم اور پاسورڈ اینٹر کریں۔

3_pic1_10.jpg


:arrow
والسلام

محترم آپ نے انسٹالیشن کے دوسرے سٹیپ میں کہا ہے کہ config.phpکے علاوہ تمام فائلیں ڈیلیٹ کر دیں تو ایسا کرنے کے بعد میں فورم کا ایڈریس لکھتا ہوں تو اس کے بعد میرا فورم براؤزر سے مکمل طور پر غائب ہو جاتا ہے۔
مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ انسٹالیشن کے دورے سٹیپ کو سمجھنے میں میں کوئی غلطی کر رہا ہوں۔ برائے مہربانی اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیں۔


جبکہ میری فورم کی روٹ ڈائریکٹری میں مندرجہ ذیل فولڈرز اور فائلز پڑی ہوئی تھیں۔
admin 296.72 KB drwxr-xr-x Aug-7, 09:02
cache cache 268.00 B drwxr-xr-x Aug-7, 09:02
cgi-bin cgi-bin 6.00 B drwxr-xr-x Aug-7, 09:02
contrib contrib 39.44 KB drwxr-xr-x Aug-7, 08:57
db db 53.67 KB drwxr-xr-x Aug-7, 09:02
docs docs 153.50 KB drwxr-xr-x Aug-7, 09:03
images images 10.96 KB drwxr-xr-x Aug-7, 09:03
includes includes 394.34 KB drwxr-xr-x Aug-7, 09:04
install install 310.05 KB drwxr-xr-x Aug-7, 09:04
language language 307.07 KB drwxr-xr-x Aug-7, 09:05
root root 511.82 KB drwxr-xr-x Aug-7, 08:35
templates templates 341.03 KB drwxr-xr-x Aug-7, 09:05
MOD-attachement_CH.txt MOD-attachement_CH.txt 2196 B -rw-r--r-- Aug-7, 08:58
a.htaccess a.htaccess 78 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:05
common.php common.php 6686 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:05
config.php config.php 258 B -rw-r--r-- Jul-19, 07:57
extension.inc extension.inc 810 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
faq.php faq.php 3643 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
groupcp.php groupcp.php 45807 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
index.php index.php 14706 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
login.php login.php 9482 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
memberlist.php memberlist.php 12208 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
modcp.php modcp.php 39011 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
posting.php posting.php 34911 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
privmsg.php privmsg.php 73815 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
profile.php profile.php 3431 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
search.php search.php 43688 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
viewforum.php viewforum.php 23154 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
viewonline.php viewonline.php 7233 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:08
viewtopic.php viewtopic.php 45020 B -rw-r--r-- Aug-7, 09:0
 

نبیل

تکنیکی معاون
عمران، میں کسی فری ہوسٹ پر انسٹالیشن میں مدد دینے سے قاصر ہوں۔ آپ کو چاہیے کہ پہلے اپنے لوکل ہوسٹ پر اس کی انسٹالیشن کا تجربہ کر لیں اور اس کے بعد اسے کسی ہوسٹ پر انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔
 
محترم نبیل صاحب میں جس پہلے طریقے سے سی ایچ موڈ کو انسٹال کر رہا تھا اس طرح تو ممکن نہیں۔
دوسرے طریقے سے میں پی ایچ پی بی بی 2 کا فورم دوبارہ نئے سرے سے انسٹال کیا اور پھر اس پر سی ایچ موڈ کا ذیل فورم انسٹال کیا تو بالکل صحیح ہو گیا۔ اس کے بعد میں اس کے ایڈمن کنٹرول پینل میں کنفگریشن میں تبدیلی کی تو یہ ایرر آ گیا ہے۔
Critical Error

message_die() was called multiple times.
Error #2
template->_tpl_load(): File ./templates/subNastaleeq/message_body.tpl does not exist or is empty

Line : 287
File : /home/vhosts/minhaj.ueuo.com/includes/class_template.php

Error #1
template->_tpl_load(): File ./templates/subNastaleeq/nav_links_box.tpl does not exist or is empty

Line : 287
File : /home/vhosts/minhaj.ueuo.com/includes/class_template.php

اب تو میرا فورم بالکل بھی نظر آنا بند ہو گیا ہے۔

عمران الحسینی
 

نبیل

تکنیکی معاون
ایرر میسج سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ نے subNastaleeq ٹیمپلیٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کیا ہوا ہے لیکن کسی وجہ سے یہ چل نہیں رہی۔ کیا آپ نے سب نستعلیق ٹیمپلٹ انسٹال کی ہے۔
 
ایرر میسج سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ نے Subnastaleeq ٹیمپلیٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کیا ہوا ہے لیکن کسی وجہ سے یہ چل نہیں رہی۔ کیا آپ نے سب نستعلیق ٹیمپلٹ انسٹال کی ہے۔
جی ہاں ہاں آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ لیکن اس کی وجہ سمجھ نہیں آرہی اس کے نہ چلنے کی وجہ کی ہے۔
اس کے ساتھ میں ایک اور بات کی نشاندہی کرنا چاہوں گا کہ محفل سی ایچ موڈ انسٹال کرنے کے بعد مجھے اے سی پی مینیو میں بیک اپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور اور بیک اپ کو ری سٹور کنے کی سہولت ہی نظر نہیں آ رہی ہے ۔ کیا اس میں بیک کو ری سٹور کرنے کی سہولت موجو دنہیں ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ سب نستعلیق ٹیمپلیٹ کو ان انسٹال کرکے اسے دوبارہ انسٹال کرکے دیکھیں۔ یہ خیال کہ سب نستعلیق ٹیمپلیٹ ptifo ٹیمپلیٹ کی سب ٹیمپلیٹ ہے اور اسی لیے ptifo ٹیمپلیٹ کا پہلے انسٹال ہونا ضروری ہے۔ اگر اس سے بھی کام نہیں چلتا تو آپ فورم پر کسی اور ٹیمپلیٹ کو ہی استعمال کر لیں۔
سی ایچ موڈ فورم میں ڈیٹابیس بیک اپ اور ریسٹور کی فیچر نہیں ہے۔ یہ آپ خود phpMyAdmin سے کر سکتے ہیں۔
 
ایرر میسج سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ نے Subnastaleeq ٹیمپلیٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کیا ہوا ہے لیکن کسی وجہ سے یہ چل نہیں رہی۔ کیا آپ نے سب نستعلیق ٹیمپلٹ انسٹال کی ہے۔
جی ہاں ہاں آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ لیکن اس کی وجہ سمجھ نہیں آرہی اس کے نہ چلنے کی وجہ کی ہے۔
اس کے ساتھ میں ایک اور بات کی نشاندہی کرنا چاہوں گا کہ محفل سی ایچ موڈ انسٹال کرنے کے بعد مجھے اے سی پی مینیو میں بیک اپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور اور بیک اپ کو ری سٹور کنے کی سہولت ہی نظر نہیں آ رہی ہے ۔ کیا اس میں بیک کو ری سٹور کرنے کی سہولت موجو دنہیں ہے۔
 
Top