اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

ناعمہ عزیز

لائبریرین
دوستوں کو نہیں بتاتے بہت اچھی بات ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پر میں تو لالہ ہوں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ دوست نہیں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

ہی ہی ہی نا جی نا ۔ میں نے کوئی شمشاد لالہ سے مار کھانی ہے ؟؟؟ ابھی ہی دیکھ لیں ہم نے مقدس کو اپنے ساتھ دھاندلی نہیں کرنے دی ، :laugh:
 
زلفی شاہ

ہماری لالہ اس وقت مشکل میں ہے۔ اگر نقل نہیں لگوائے گی تو برے والے لالہ (مجھ) سے پھینٹی کھائے گی اور اگر نقل لگوائے گی تو اچھے والے لالہ(شمشاد بھائی) سے پھینٹی کھائے گی۔ ہماری لالہ کو اس مشکل گھڑی میں کوئی مفت کا مشورہ دینا چاہے تو اس سے مشورہ قبول کیا جائے گا۔
 
میں بھاگ جاؤں گا نا آپ سے پھنٹی پڑے گی نا شمشا د لالہ سے :dancing:
 
ہماری لالہ اس وقت مشکل میں ہے۔ اگر نقل نہیں لگوائے گی تو برے والے لالہ (مجھ) سے پھینٹی کھائے گی اور اگر نقل لگوائے گی تو اچھے والے لالہ(شمشاد بھائی) سے پھینٹی کھائے گی۔ ہماری لالہ کو اس مشکل گھڑی میں کوئی مفت کا مشورہ دینا چاہے تو اس سے مشورہ قبول کیا جائے گا۔
بٹیا رانی اپنے سعود بھیا کے پاس آ کر چھپ جائیں گی پھر کسی کی مجال جو آنکھ اٹھا کر بھی دیکھیں ہماری ننھی پری کی جانب۔ :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
بٹیا رانی اپنے سعود بھیا کے پاس آ کر چھپ جائیں گی پھر کسی کی مجال جو آنکھ اٹھا کر بھی دیکھیں ہماری ننھی پری کی جانب۔ :)
میں اردو محفل کے تھانے کے انچارج شمشاد لالہ سے رابطہ کر لوں گا اور سنو! میں نے انڈیا سے اصلی چائے کا پورا ایک ڈبہ منگوا کر رکھ لیا ہے۔
 
شمشاد بھائی سے تو ہم ابھی چند ماہ قبل بالمشافہ مل کر آئے ہیں لہٰذا ان کی دھمکی فضول ہے۔ رہا سوال چائے کا تو یہ لالچ دلانا بھی بے کار ہی جانا ہے کیوں کہ دسیوں سال سے ہم نے چاہ کو منہ نہیں لگایا۔ ویسے بھی آپ نے اصلی چائے کا محض ڈبہ منگوایا ہے چائے نہیں۔ :) :) :)
 
وہ ڈبہ تو شمشاد بھائی کو تحفہ بھیج رہا ہوں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ ڈبہ پہنچانے کے لیے ہمیں بالمشافہ شمشاد بھائی کے پاس جانا ہوگا۔ منظور ہےہمیں۔
 
تعبیر

محفلین
انگریزی سکھانے سے پہلے تو یہ سکھایا جائے کہ یہاں اے بی سی انگلش میں کیسے لکھتے ہیں
میرا بھی نام لکھ لیں مجھے بھی انگلش سیکھنی ہے(ویسے میں نےیہاں مختلف زبانوں والی ہر کلاس میں نام لکھوایا پر حاضری کہیں نہیں لگوائی)
لیکن یہاں ریگولر رہونگی
 
شمشاد

لائبریرین
ABC میرے سے تو آسانی سے لکھی جا رہی ہے۔ تعبیر آپ گوگل کروم استعمال کر کے دیکھیں۔
 
عثمان

محفلین
انگریزی سکھانے سے پہلے تو یہ سکھایا جائے کہ یہاں اے بی سی انگلش میں کیسے لکھتے ہیں
میرا بھی نام لکھ لیں مجھے بھی انگلش سیکھنی ہے(ویسے میں نےیہاں مختلف زبانوں والی ہر کلاس میں نام لکھوایا پر حاضری کہیں نہیں لگوائی)
لیکن یہاں ریگولر رہونگی
اے بی سی نہیں لکھی جا رہی تو کوئی بات نہیں۔
اردو سے انگریزی سیکھنے کی بجائے اردو میں انگریزی سیکھ لیں۔ :):):)
 
Top