اردو شارٹ ہینڈ

عین عین

لائبریرین
مجھے اردو مختصر نویسی سیکھنا ہے۔ ایک کتاب ہاتھ لگ گئی ہے اور مخصوص قلم بھی منگوا لیے ہیں۔ مگر کچھ باتیں سمجھ میں نہیں آرہیں۔ اگر کوئی کراچی کا محفل رکن اردو شارٹ ہینڈ جانتا ہے تو اس کی مدد مل جائے تو اچھا ہو گا۔
 

دوست

محفلین
شارٹ ہینڈ سے کوئی واقفیت نہیں ہے. نہ اردو نہ انگریزی
ایس ایم ایس پر ایجاد کردہ شارٹ ہینڈ البتہ زیر استعمال رہتا ہے.
 

عین عین

لائبریرین
درست توجہ دلائی ہے۔ مگر میں نے بس سبھی کو کر دیا۔ کوئی تو ہو گا جو حل نکالے گا۔
 
Top