مجھے اردو مختصر نویسی سیکھنا ہے۔ ایک کتاب ہاتھ لگ گئی ہے اور مخصوص قلم بھی منگوا لیے ہیں۔ مگر کچھ باتیں سمجھ میں نہیں آرہیں۔ اگر کوئی کراچی کا محفل رکن اردو شارٹ ہینڈ جانتا ہے تو اس کی مدد مل جائے تو اچھا ہو گا۔