بدتمیز
محفلین
قیصرانی: جب ہاتھ بلند کر ہی دیا تھا تو کچھ کر ہی دیتے میری طرف دیکھتے رہے۔ میرا لکھا، سب نے پڑھ کر کہنا ہے کہ اب اس کو سمجھا بھی دو
مہوش: اگر نیک کام بارہ بجے ہوتے ہیں تو قیصرانی کو اس نیک کام پر شک کیوں ہے؟ کیا آپ قیصرانی کو شکی مزاج کہہ رہی ہیں ان پر رحم کریں وہ مایوں بیٹھ چکے ہیں کیوں ان کا کام خراب کرانا ہے۔
ناچیز: میرا مطلب ہے خرم آپ بھی کود پڑیں۔ ورنہ مجھ معصوم کو کام کرنا پڑے گا۔
نبیل: کسی جذبے سے کام شروع نہیں ہوا۔ بڑے دنوں سے چڑیا اور کسان والی کہانی یاد آ رہی تھی۔ ایک تو وسٹا کے لئے کی بورڈ اور پھر اس میڈیا وکی کی وجہ سے۔
وہاب: ابھی آپ نے میرا ہنر دیکھا ہی کہاں ہے۔ مجھ سے یہاں ہر کوئی پناہ مانگتا ہے۔