سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میں نے فارم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے اردو لائبریری کے ای میل اڈریس پر بھیج دیا تھا۔ رسید ای میل سے تو ملی نہیں ہے۔
السلام علیکم
جی اعجاز انکل ، آپ کا فارم مل گیا تھا ۔ اس کی رسید یہاں بھی درج ہے ۔
میں نے فارم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے اردو لائبریری کے ای میل اڈریس پر بھیج دیا تھا۔ رسید ای میل سے تو ملی نہیں ہے۔
شگفتہ ۔۔۔ میں نے فارم ای میل کردیا ہے۔ صرف سروے کے فارم کا نام tafseer کردیا ہے ۔ تاکہ آسانی سے پہچانا جاسکے۔ کوئی پرابلم ہو تو بتانا۔
چند دن کی غیر حاضری پر دو دفعہ نام نہیں آیا لسٹ میں ، حیراں ہوں کہ اگر چند ماہ ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ٹی وی کی مشہوری یاد آگئی جس میں ایک جملہ بہت مزے کا ہے
ہم دوستوں کو بھولتے نہیں
م سے شروع ہونے والے ارکان پر کچھ نظر کرم زیادہ ہی ہے کہیں محبت کا تقاضہ تو نہیں۔
آخر کار میں نے بھی فارم کی خانہ پری کر کے ارسال کر ہی دیا۔
اوہ۔۔۔ یہ دھاگہ کی پہلی پوسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے سروے فارم۔۔۔ میں نے بعد میں دیکھا
تمہاری غیرحاضریاں کچھ زیادہ ہی ہوتی جا رہی ہیں۔ سب خیریت تو ہے؟
کم سے کم آج فون کا جواب تو دے دیتے بھائی میرے
السلام علیکم
لیکن آپ غیر حاضر کیوں ہیں فورم پر اتنے بہت سے موضوعات ہیں کچھ وقت نکال کے ضرور پوسٹ کیا کریں ۔ آپ نے سرگذشت کو بھی مکمل نہیں کیا ؟ اب تک تو اس کی ای بک بن چکی ہوتی۔ لکھنے کے لیے ضرور وقت نکالنا چاہیے ۔
السلام علیکم
آپ کا فارم نہیں ملا ، آپ نے کس ایڈریس پر بھیجا تھا ؟
زکریا بھائی / قیصرانی صاحب اگر آپ چیک کر سکیں پلیز ؟
فون کیا تھا ؟؟؟؟؟؟ مس کر دیا شاید رنگ ٹون دھیمی ہے جس کی وجہ سے میں آجکل کئی کالز مس کر رہا ہوں ۔
ابن سعید، آپ کی ای میل اب مل چکی ہے
السلام علیکم
یہ ایمیل کہاں ہے ؟
السلام علیکم
یہ ایمیل کہاں ہے ؟
ابھی دونوں ای میلز آپ کو فارورڈ کر دی ہیں
نہیں مجھے کوئی ایمیل نہیں ملی ۔
قیصرانی صاحب یہ ایمیل فارورڈ کر دیں مجھے ۔ شکریہ