اردو لائبریری سروے

جیہ

لائبریرین
یہ آپ دونوں ہر جگہ گپ شپ لگانے کیوں بیٹھ جاتے ہیں۔

اللہ نہ کرے کہ آپ دونوں کی ملاقات کسی مسجد میں ہو
 

محمد وارث

لائبریرین
مجھے بھی آپ کی بات سے اتفاق ہے جیہ، یہ "ضروری اعلانات" کا فورم ہے، اسلیئے ہر پوسٹ پر اس کو دیکھنا پڑتا ہے کہ اللہ خیر کرے کونسا ضروری اعلان ہے، مگر یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی گپ شپ کے اور بہت سے زمرہ جات ہیں!
 

شمشاد

لائبریرین
مغل بھائی کھسک لیں نانی اماں آ گئی ہیں لاتھی ٹیکتے ہوئے۔ ایسا نہ ہو یہ لاٹھی ہم پر ہی آزمانا شروع کر دیں۔
 

مغزل

محفلین
aafrii10.png

ممم ممیااا ۔۔۔ ( ویسے موصوفہ کا معاملہ اس جولاہے کاسا ہے ۔۔ جو کہتا ہے ’’ شکر ہے میں نہیں بولا ‘‘ )
اچھا اب میں بھاگ رہا ہوں۔۔
 

فہیم

لائبریرین
تمام سروے فارم اسی ایڈریس پر موصول ہوئے ہیں

library@urduweb.org


آپ ایک بار پھر سینڈ کرکے دیکھیں

ورنہ سروے فارم کو کسی فری ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے اس کا لنک شگفتہ صاحبہ کو ذپ کردیں۔
 
Top