جی استاد محترم، میں آپ کو اس سلسلے میں پی ایم کر چکا ہوںاعجاز اختر نے کہا:منصور، میرا بھی یوزر نیم اور پاس ورڈ لائبریری میڈیا وکی کا۔
مہوش بہن، کیا یہ ممکن ہے کہ آپ صرف نیویگیشن والے حصے کو ٹائپ کر دیں۔ ایک پی ایم بھیج رہا ہوں، اسے بھی دیکھ لیجئے گامہوش علی نے کہا:نئے اراکین کو میڈیا وکی پر کام کرنے کے لیے ٹوٹوریل کی ضرورت ہے۔ اس سے ان کو چیزیں سمجھنے میں بہت آسانی ہو گی۔(اور واقعی میڈیا وکی آسان ہے اور چار پانچ کتابوں کی نیویگشن بنانے کے بعد ہر چیز بچوں کا کھیل لگنے لگے گی)
مگر پورے ٹوٹوریل کو الٹے ہاتھ سے ٹائپ کرنا میرے لیے ممکن نہیں۔
\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\
نبیل بھائی،
وکی پر شاید صرف امیجز اپلوڈ ہو رہے ہیں، مگر زپ، ورڈ اور پی ڈی ایف اپلوڈ نہیں ہو رہے
بالکل درست کہا راجہ بھیا۔ دراصل مہوش بہن کتب کی فہرست بنا کر اس کے تمام ابواب کے پیج بنا رہی ہیں اور دیگر دوست اس پر مواد کو پیسٹ کر رہے ہیںالف نظامی نے کہا:گوشہ اطفال میں صوفی غلام مصطفی تبسم کا
“جھولنے“
بھی ڈال دیا جائے۔
جو محفل پر موجود ہے۔
نبیل نے کہا:محب، کھاتا بنانے کی آپشن سے تمہاری کیا مراد ہے؟ لائبریری سائٹ پر تو تمام لائبریری ٹیم کے کھاتے بنے ہوئے ہیں اور جہاں تک مجھے علم ہے، اس سائٹ پر ازخود رجسٹر نہیں کیا جا سکتا۔
وکی پر کام شروع میں سیکھنا پڑتا ہے لیکن اس پلیٹ فارم پر کیے گئے کام کی کہیں زیادہ افادیت ہے۔ اس لیے میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ وکی سائٹ پر کام سے واقفیت حاصل کریں۔
قیصرانی نے کہا:محب لائبریری پر میں نے تمھارا کھاتہ بنا کر پی ایم کر دیا تھا پاس ورڈ اور یوزر نیممحب علوی نے کہا:ویسے آدھے دن بعد جا کر کھاتہ بنانے کی آپشن آئی ہے سامنے ورنہ اندراج کی سہولت ہی دیے جا رہا تھا۔
لائبریری پر مواد لے جانے کے لیے پھر سے ٹیم ورک کی ضرورت ہے اور اس پر ایک گفتگو کو آگے چلاتے ہیں اور کام کو بانٹتے ہیں۔