ابن سعید
خادم
وہ کیسے سعود بھائی!
مجھے تو بہت کچھ حاصل کرنا ہے اس سائٹ سے۔
جب ان کی سائٹ جس کتاب کی ضرورت ہوگی، بتا دیجئے گا۔
وہ کیسے سعود بھائی!
مجھے تو بہت کچھ حاصل کرنا ہے اس سائٹ سے۔
چٹکیوں کا کھیل اس وقت جب اصل ان پیج فائل حاصل ہو جائے۔ بلکہ ان پیج 3 میں تو کنورٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، محض کاپی کر کے پیسٹ کر دینا ہوتا ہے ورڈ میں اور ورڈ ڈاکیومینٹ تیار!!
اقبال سائبر لائبریری، اردو ورلڈ ڈاٹ کام سابق ہلا گلا، جیسے سائٹس کے پاس بہت ان پیج فائلیں ہیں، لیکن کوئی رسپانس نہیں دیتے۔ کوشش یہ ہونی چاہئے کہ ان کو راضی کیا جائے۔ یہ بھی چٹکیوں کا کھیل ہے۔ جس میں سعود اور میں ہندوستانی ہونے کی وجہ سے کچھ بھی کرنے سے معذور ہیں۔
وہ کیسے سعود بھائی!
مجھے تو بہت کچھ حاصل کرنا ہے اس سائٹ سے۔
جیسا کہ ابن سعید بتا چکے ہیں، ہر صفحے کو علیحدہ سے محفوظ کرنے کی مشقت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ عام طور پر تصویری متن والی کتابوں کے روابط سیریز میں ہوتے ہیں اور ایک سکرپٹ لکھ کر انہیں یکمشت اتارنا مشکل کام نہیں ہے۔
آپ شاید ایڈوب ایکروبیٹ کا ذکر کر رہے ہیں۔ یا کوئی بھی سائٹ کاپیئرایک حل اس سے بھی سہل ہے۔
آپ شاید ایڈوب ایکروبیٹ کا ذکر کر رہے ہیں۔ یا کوئی بھی سائٹ کاپیئر
جناب کچھ طریقے ہی بتا دیں۔ ہم سب کا بھلا ہوجائے گا۔اجی ایک طریقہ ہو تو بتائیں بھی۔
جناب کچھ طریقے ہی بتا دیں۔ ہم سب کا بھلا ہوجائے گا۔