یہاں سےفرنگ آصفیہ کیسے ڈان لوڈ ہوتی ہے
اب یہ دستیاب ہے۔ابجد والی ڈکشنری، جو بعد میں انہی صاحب نےPoet Perfect نامی اپلیکیشن میں بھی استعمال کی ہے، وہ دستیاب ہو جائے تو سارا کام ایک ہی ڈکشنری سے ہو جائے گا۔ + لغت کبیر تو سونے پر سہاگا۔
ااس میں ایک لفظ پر یوں تفصیل سامنے آتی ہے، مثال:
سرچ: کوفت
ریسپانس:
کوفت
کوفْت {کوفْت (واؤ مجہول)} (فارسی)
اسم کیفیت
معانی
1. ضرب لگانا، کوٹنا، کٹائی، ٹھکائی، ضرب، کبیدگی، کبیدگی خاطر، رنجیدگی۔
انگریزی ترجمہ
beating; a blow, bruise; great fatigue; crushing sorrow; grief, sadness, pain, anguish
مرکبات
کوفْت آمیز، کوفْت کاری، کوفْت کُوب، کوفْت گَر، کوفْت گَری
معدوم ہے
راہنمائی فرمائیںاب یہ دستیاب ہے۔
فرہنگ آصفیہ بھی یونیکوڈ میں دستیاب ہے؟
بھائی ڈاؤنلوڈ 99 فیصد ہو کر خود بخود کینسل ہو جاتا ہے ۔10 مرتبہ کوشش کر چکا ہوں۔ساری گولڈن ڈکشنری جو میں استعمال کرتا ہوں یہاں موجود ہے اپڈیٹ 3 کے تحت۔ شاید آپ کو جو درکار ہے مل جائے۔
یہ صفحہ موجود نہیں ہے۔
یہ صفحہ موجود نہیں ہے
ساری لغات کا پیکٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ڈائریکٹ لنک بشکریہ آواز دوستبھائی ڈاؤنلوڈ 99 فیصد ہو کر خود بخود کینسل ہو جاتا ہے ۔10 مرتبہ کوشش کر چکا ہوں۔
کوئی حل بتائیں۔
کمپیوٹر اور براؤزر بھی بدل کر دیکھ لیا ہے۔%99 پر ڈاؤنلوڈ کینسل ہو جاتا ہے۔ساری لغات کا پیکٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ڈائریکٹ لنک بشکریہ آواز دوست
https://www.dropbox.com/s/62kofb6kidzkqej/GoldenDict.zip?dl=1
میرے پاس تو بالکل درست کام کررہا ہے۔ ذیل میں دوسرا لنک دے رہا ہوں ، کوشش کرکے دیکھیںکمپیوٹر اور براؤزر بھی بدل کر دیکھ لیا ہے۔%99 پر ڈاؤنلوڈ کینسل ہو جاتا ہے۔
شکریہ جناب، قیمتی چیز دستیاب کرنے پرساری لغات کا پیکٹ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ڈائریکٹ لنک بشکریہ آواز دوست
https://www.dropbox.com/s/62kofb6kidzkqej/GoldenDict.zip?dl=1