زیک
مسافر
اردو یا پاکستانی ٹی وی دیکھے دہائیاں بیت گئیں۔کبھی آپ نے ٹی وی کا فونٹ دیکھا ہے۔ اس میں ایک لگیچر مشرق میں ہوتا ہے تو دوسرا مغرب میں۔ یہ دو دہائی پرانا فونٹ استعمال کر رہے ہیں اور اسی پر مطمئن نظر آتے ہیں۔
ٹی وی والوں کو تو نوری نستعلیق یا ایسے کسی اور فونٹ پر پیسے خرچنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے