اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

سید عاطف علی

لائبریرین
دانائے راز سے ایک نمونہ ۔ نہ جانے پڑھنے والا کون ہے ۔ البتہ اردو فارسی اور انگریزی میں ہے۔ انگریزی والی آواز کچھ کچھ محیی الدین صاحب کی لگ رہی ہے۔
سرود رفتہ باز آید کہ ناید
نسیمے از حجاز آید کہ ناید
سر آمد روز گار این فقیرے
دگر دانائے راز آید کہ ناید
 
Top