اعجاز اختر نے کہا:اردو لینکس کے لئے کچھ ناموں کے مشورے دیں۔ مثال کے طور پر ہندی لینکس کے نام تھے رنگولی اور ملاپ۔ نام اردو میں ہی ہوں مگر زیادہ معرب اورمفرس نہ ہوں۔
اسدسعید نے کہا:اسلام و علیکم۔
اردو لینکس۔ (سادہ)
یا
اُردوست ( اردو + دوست + OS کی امیزش اپریٹنگ سسٹم)
میرے خیال میں کسی بھی برانڈ کا نام انتھائی سادہ، اور حقیقت سے قریب ھوناچاھئے۔ جیسا کہ مائکروسافٹ ورڈ۔
وسلام
اسد
اعجاز اختر نے کہا:اردو لینکس کے لئے کچھ ناموں کے مشورے دیں۔ مثال کے طور پر ہندی لینکس کے نام تھے رنگولی اور ملاپ۔ نام اردو میں ہی ہوں مگر زیادہ معرب اورمفرس نہ ہوں۔
اعجاز اختر نے کہا:اچھا لگا نام