اردو مترادف الفاظ پر کوئی کتاب مل سکتی ہے پی ڈی ایف میں؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ناصر کاظمی نے اس پر ایک کتاب لکھی تھی[/QUOTEئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی
ائینہ اردو قواعد و انشاء پرزادیان دونوں روابط پر تو مترادف دیے ہی نہیں گئے۔ پہلے ربط پر سرچ میں کچھ لکھنے سے اس لفظ والے کچھ مرکب الفاظ دے دیے جاتے ہیں اور دوسرے ربط پر کسی لفظ کے معانی کی سرچ آتی ہے اور کسی کی نہیں۔
میرا احساس ہے کہ مترادف الفاظ کے ذریعے زبان دانی پر اچھی خاصی گرفت حاصل کی جا سکتی ہے سو اس سلسلے میں کچھ مواد اکٹھا ہو جائے تو کئی لوگوں کا فائدہ ہو گا۔
آئینہ اردو
ائینہ اردو قواعد و انشاء پرزادیان دونوں روابط پر تو مترادف دیے ہی نہیں گئے۔ پہلے ربط پر سرچ میں کچھ لکھنے سے اس لفظ والے کچھ مرکب الفاظ دے دیے جاتے ہیں اور دوسرے ربط پر کسی لفظ کے معانی کی سرچ آتی ہے اور کسی کی نہیں۔
میرا احساس ہے کہ مترادف الفاظ کے ذریعے زبان دانی پر اچھی خاصی گرفت حاصل کی جا سکتی ہے سو اس سلسلے میں کچھ مواد اکٹھا ہو جائے تو کئی لوگوں کا فائدہ ہو گا۔
محترم! ان تینوں کتابوں کے دو دو صفحات کی تصویریں یہاں لگا دیجیے گا تا کہ ان کے انداز و ترتیب کا اندازہ ہو سکےمترادفات پر وارث سرہندی صاحب کا بہت وقیع (بڑے سائز میں قریباً بارہ سو صفحات پر) کام ہے جسے اُردو سائنس بورڈ نے "قاموس مترادفات" کے نام سے چھاپا ہے۔ اس کے علاوہ احسان دانش صاحب نے بھی اسی موضوع پر کام کیا ہے جو "اُردو مترادفات' کے نام سے چھپ چکا ہے۔ تیسری کتاب جو میری لائبریری میں اس موضوع پر ہے وہ "لغاتِ مترادفات" ہے اس کے مؤلف کا نام غلام محی الدین ہے۔
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ناصر کاظمی نے اس پر ایک کتاب لکھی تھی
شاید میں بھول گیا تھا لگتا ہے احسان دانش صاحب ہی کا ذکر ہو گااحسان دانش صاحب نے بھی اسی موضوع پر کام کیا ہے جو "اُردو مترادفات' کے نام سے چھپ چکا ہے
صرف اپنی دلچسپی کی خاطر یہ پوچھ رہا تھا۔ ہمیشہ اپنی اردو کمزور ہونے کا احساس رہتا ہے اسے بہتر کرنے یہ مجھے ایک آسان طریقہ لگا ہے۔ اس میں الفاظ پر اعراب دے دیے جائیں اور ہر لفظ کے آگے اشارہ کر دیا جائے کہ یہ کس زبان سے آیا ہے تو یہ کافی مفید چیز بن جائے گااگر آپ تھیسس لکھ رہے ہیں تو اکسفورڈ دکشنری سے سسنونم پک کرکے اس کا اردو ٹرانسلیشن دیکھ لیجئے، کام ہے کٹھن مگر جب ٹھان لیا تو جت جائیے۔
ورڈ نیٹ کا پڑھ کے معلومات میں اضافہ ہوا۔ آپ کا شکریہمترادف یا متضاد جیسے معنیاتی تعلقات نشاندہی کے لیے ورڈ نیٹ یا سینس نیٹ کی تکنیک استعمال کی جاتی ہے (حوالے کے لئے انگریزی ورڈ نیٹ گوگل سے تلاش کیا جا سکتا ہے). مترادف سو فیصد یکساں معنی یا متضاد سو فیصد الٹ معنی کے حامل نہیں ہوتے، اگر ایسا ہو تو زبان میں ایسے الفاظ کی ضرورت ختم ہو جائے اور وہ اپنے آپ متروک ہوتے ہوتے وفات پا جائیں. اس لیے تمام الفاظ کو ایک نیٹ ورک کے طور پر دیکھا جاتا ہے جیسے فرش پر موزیک کی ٹرائلز باہم جڑی ہوئی نصب ہوں اور دو باہم مربوط ٹائلیں مترادف کی اور مخالف کونوں پر لگی ٹائلیں متضاد کی مثال ہو سکتی ہیں. اس لیے مترادفات کی فہرست مرتب نہیں کی جا سکتی. البتہ تھیسارس یا ورڈ نیٹ بنایا جا سکتا ہے جہاں تلاش کرنے پر ایک لفظ سے متضاد، مترادف یا کسی دیگر معنیاتی ر
بہت گہرائی میں جائیں تو ایسا ہی ہو گا لیکن ایک عام آدمی کے لحاظ سےمترادف سو فیصد یکساں معنی یا متضاد سو فیصد الٹ معنی کے حامل نہیں ہوتے، اگر ایسا ہو تو زبان میں ایسے الفاظ کی ضرورت ختم ہو جائے اور وہ اپنے آپ متروک ہوتے ہوتے وفات پا جائیں.