محاورات اور ضرب المثل میں اس طرح کا لفظی انحرف مستحسن نہیں ، جیسے اونٹ کے منہ میں زیرا کہہ دیا جاتا ہے جب کہ لطف اونٹ کی ڈاڑھ میں زیرا ہونے میں ہے ۔بندر کیا جانے ادرک کا مزہ۔
بھیا اسکی گارنٹی کیا ہے مہذب اور پڑھا لکھا۔۔۔۔بندر کیا جانے ادرک کا مزہ۔
اس شخص کی سبکی کرنے کے لیے کہتے ہیں جو بہتر شئے کو ٹھکرا دے۔
نائمہ نے احمد جیسے پڑھے لکھے مہذب لڑکے کے رشتے کو۔منع کر دیا۔ بس یہی کہیں گے کہ بندر کیا جانے ادرک کامزہ۔
بھیا اسکی گارنٹی کیا ہے مہذب اور پڑھا لکھا۔۔۔۔