تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

3_D40155_B-68_ED-40_E4-_AA25-_FFA60514273_A.jpg
مابدولت تو لگ بھی 007 رہے ہیں۔
 

اکمل زیدی

محفلین
ذرا تفصیل سے ہو جائے تاکہ احباب کو ’کراچی سٹائل‘ کا اندازہ ہو۔:)
او۔۔۔بھیا ۔۔۔۔لیا یار۔۔۔۔۔۔۔ناشتہ۔۔۔۔۔۔۔۔:oops:

:D فہیم اور خالد بھائی
بل کا ذکر متعدد مراسلات میں آیا ہے۔ کتنا تھا ؟:)
پانچہزار میں تین ہزار پانچ سو پچاس کم تھے ۔۔۔:rolleyes:
 
اکمل زیدی بھائی یہ نوک جھونک تو یاری کا حسن ہے ۔ہم نے کل آپ سمیت تمام شخصیت کے درمیان اپنے وجود کو ایک طالب علم جیسا محسوس کیا۔اتنی قابل قدر شخصیات کی صحبت ہمیں میسر آئی ہوئی تھی ،ملاقات کا مقصد آپ صاحبان کی صحبت سے فیضیاب ہونا تھا ۔اس لیے ہم نے بولنے سے زیادہ سنتے رہنا مناسب جانا۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اکمل زیدی بھائی یہ نوک جھونک تو یاری کا حسن ہے ۔ہم نے کل آپ سمیت تمام شخصیت کے درمیان اپنا وجود ایک طالب علم جیسا محسوس ہو رہا تھا ۔اتنی قابل قدر شخصیات کی صحبت ہمیں میسر آئی ہوئی تھی ،ملاقات کا مقصد آپ صاھبان کی صحبت سے فیضیاب ہونا تھا ۔اس لیے ہم نے بولنے سے زیادہ سنتے رہنا مناسب جانا
کیا بات ہے عاجزی انکساری کی!!!
 
Top