عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آپ ان سب احباب کو مون لائیٹ ڈنر کروائیں اور رات وہ رکھنی ہے جب چاند، رات 3 بجے کے بعد طلوع ہوتا ہو۔ حساب برابر کریں۔بالکل!
وہ تو شکر ہے کہ ہم گھر سے دو سلائس کھا کر آ گئے تھے۔
آپ ان سب احباب کو مون لائیٹ ڈنر کروائیں اور رات وہ رکھنی ہے جب چاند، رات 3 بجے کے بعد طلوع ہوتا ہو۔ حساب برابر کریں۔بالکل!
وہ تو شکر ہے کہ ہم گھر سے دو سلائس کھا کر آ گئے تھے۔
حلیہ تو آپ نے بہت حد تک درست بتایا ہے۔۔۔ارے۔۔ بھیا یہ کام کی بات نہیں تھی کیا۔۔ سب دیکھنا چاہتے ہیں۔۔ میں نے تھوڑا حلیہ بتایا ہے کہ ایسے ہیں۔۔ اللہ مجھے معاف فرمائے۔۔ مفتی صاحب ہیں اب مجھ پہ ہی کہیں کوئی فتوی نا لگادیں کہ میں غلط بیانی کررہی ہوں۔۔لیکن مجھے اتنا ہی یاد ہے۔۔
شاید بقرہ عید کے بعد پروگرام بن جائے۔۔۔بس اس بار گنجائش رکھ کر آئیے گا۔
ٹڈ کی نہیں، وقت کی۔
یہی بات آپ نے مابدولت کی ایک بات پر بھی کہی تھی۔۔۔یہ لکھ تو دیا ہے۔
بھیا آپ کی تصویر دیکھنے کے خواہش مند محفلین کو آپ کی تصویر ذاتی پیغام میں بھیجنے کی اجازت ہے ؟مذاق نہ کروبھائی لوگو، قدر کرو قدر!!!
کوئی مسئلہ نہیں۔ ضرور ہماری طرف آئیے گا۔شاید بقرہ عید کے بعد پروگرام بن جائے۔۔۔
لیکن فیملی ساتھ ہوگی!!!
بھیا آپ کی تصویر دیکھنے کے خواہش مند محفلین کو آپ کی تصویر ذاتی پیغام میں بھیجنے کی اجازت ہے ؟
ایڈا شوقین تو میں بھی نہیں۔ میرے سے بڑے شوقین پڑے ہیں۔بھیا آپ کی تصویر دیکھنے کے خواہش مند محفلین کو آپ کی تصویر ذاتی پیغام میں بھیجنے کی اجازت ہے ؟
ایک بار پھر بتائے دیتے ہیں کہ ناشتہ ختم ہوتے ہی احمد بھائی تشریف لے آئے تھے ، لیکن اسی اثنا میں بچا کچا ناشتہ فقیر کو دے دیا گیا تھا۔بالکل!
وہ تو شکر ہے کہ ہم گھر سے دو سلائس کھا کر آ گئے تھے۔
شروع شروع میں ہم نے اس کو عربی میں پڑھنے کی کوشش کی۔۔۔بھلے سے یاد نہ ہو لیکن 'کان فی ڈینس' تو 'شو' کرنا ہی پڑتا ہے نا۔
خبردار۔۔۔ایک بار پھر بتائے دیتے ہیں کہ ناشتہ ختم ہوتے ہی احمد بھائی تشریف لے آئے تھے ، لیکن اسی اثنا میں بچا کچا ناشتہ فقیر کو دے دیا گیا تھا۔
ایک بار پھر بتائے دیتے ہیں کہ ناشتہ ختم ہوتے ہی احمد بھائی تشریف لے آئے تھے ، لیکن اسی اثنا میں بچا کچا ناشتہ فقیر کو دے دیا گیا تھا۔
خبردار۔۔۔
یہاں فقیر سے مراد احمد بھائی نہیں ہیں!!!
شروع شروع میں ہم نے اس کو عربی میں پڑھنے کی کوشش کی۔۔۔
کَانَ فِی۔۔۔
وہ تو ڈ سے ہم ڈر گئے کہ عربی میں اچانک ڈ کہاں سے آگیا!!!
ارے اتنے کانفیڈینس سے تو بتایا کہ میں نے "دیکھا " ہوا ہے۔۔ہم تو کہتے ہیں کہ "ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔"
بھلے سے یاد نہ ہو لیکن 'کان فی ڈینس' تو 'شو' کرنا ہی پڑتا ہے نا۔
کیا اسے ہی "نہلے پہ دہلا" کہتے ہیں؟عدم خرابی یہی 'مفتیوں' میں ہوتی ہے
ستم ظریف بہت 'عربی دان' ہوتے ہیں
یااللہ۔۔۔ مجھے کوئی الہام نہیں ہوتے بھائی صاحب۔۔میں نے خواب میں تو نہیں دیکھا آپ کو۔۔حلیہ تو آپ نے بہت حد تک درست بتایا ہے۔۔۔
شاید اسی کو کشف و الہام کہتے ہیں۔۔۔
لیکن یہ بھی درست ہے کہ نیٹ پر کبھی تصویر شیئر نہیں کی!!!
ہم سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہم نے اپنی مجبوری سب حضرات خصوصاً سر خلیل کے گوش گزار کردی تھی۔۔۔
وہ ہماری مجبوری سمجھ گئے تھے۔۔۔
آپ لوگ بھی کچھ سمجھا کریں!!!
ہماری محفل کے ایک بہترین "قلاباز" کی طرح آپ نے بھی یہی کام شروع کردیا۔۔وہ قلابازی بھی یاد ہوگی آپ کو
شکر گزار اس اپنائیت و محبت کا!!!کوئی مسئلہ نہیں۔ ضرور ہماری طرف آئیے گا۔
اب ملاقات میں اچھے شاعر، مزاح نگار، گلوگار اور ایک سے ایک خاصیت والے احباب شامل تھے۔ہماری محفل کے ایک بہترین "قلاباز" کی طرح آپ نے بھی یہی کام شروع کردیا۔۔
لیکن افسوس آپ نے ویڈیو نہیں بنائی۔۔