تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

لیکن میری یاداشت اتنی کمزور نہیں ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ۔یہاں انہوں نے ڈی پی لگائی تھی۔یا میں بھول رہی ہوں۔۔۔۔اچھا تھوڑا حلیہ بتاؤں۔
داڑھی ہے۔۔ بہت زیادہ سفید رنگ ہے، اور یہ سُکھے سے بھی نہیں ہیں۔۔ اچھے خاصے ہیں۔۔صرف فیس کی تصویر تھی وہ۔۔
سوری عمران صاحب برا مت مانیے گا میں صرف یاد کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔۔
ہاں ہاں شاباش گڑیا اور یاد کرو شاید کوئی کام کی بات یاد آ جائے ۔:LOL:
 
چلیں عدنان بھائی سے گزارش ہے کہ عمران بھائی کا ایسا نقشہ کھینچیے کہ یا تو دیکھے بغیر ہی ہمیں ان کا حلیہ سمجھ آ جائے، یا وہ اپنی تصویر خود شئر کرنے پر مجبور ہو جائیں۔
 
فہیم

لائبریرین
لیکن میری یاداشت اتنی کمزور نہیں ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ۔یہاں انہوں نے ڈی پی لگائی تھی۔یا میں بھول رہی ہوں۔۔۔۔اچھا تھوڑا حلیہ بتاؤں۔
داڑھی ہے۔۔ بہت زیادہ سفید رنگ ہے، اور یہ سُکھے سے بھی نہیں ہیں۔۔ اچھے خاصے ہیں۔۔صرف فیس کی تصویر تھی وہ۔۔
سوری عمران صاحب برا مت مانیے گا میں صرف یاد کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔۔
براوو:applause:
 
محمداحمد

لائبریرین
میری یاداشت اتنی کمزور نہیں ہے
:sneaky:
مجھے اچھی طرح یاد ہے
:hypnotized:
یا میں بھول رہی ہوں
:eek:
میں صرف یاد کرنے کی کوشش کررہی ہوں
:atwitsend:

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ :waiting:
 
سید عمران

محفلین
ہمیں اپنے دیدار سے محروم رکھ کر آپ نے اچھا نہیں کیا۔ آپ سے کٹی۔
ایڈے تسی نمبرون دے جسوس۔
ہم نے اپنی مجبوری سب حضرات خصوصاً سر خلیل کے گوش گزار کردی تھی۔۔۔
وہ ہماری مجبوری سمجھ گئے تھے۔۔۔
آپ لوگ بھی کچھ سمجھا کریں!!!
 
ہادیہ

محفلین
ہاں ہاں شاباش گڑیا اور یاد کرو شاید کوئی کام کی بات یاد آ جائے ۔:LOL:
ارے۔۔ بھیا یہ کام کی بات نہیں تھی کیا۔۔ سب دیکھنا چاہتے ہیں۔۔ میں نے تھوڑا حلیہ بتایا ہے کہ ایسے ہیں۔۔ اللہ مجھے معاف فرمائے۔۔ مفتی صاحب ہیں اب مجھ پہ ہی کہیں کوئی فتوی نا لگادیں کہ میں غلط بیانی کررہی ہوں۔۔لیکن مجھے اتنا ہی یاد ہے۔۔
 
89064569-7_E66-406_E-9_FBD-1_ABEFA4_E49_E9.jpg
بھئی احمد میاں کو کچی نیندرے اٹھا کر ’یازدتی‘ کی گئی ہے۔ اور شاید ناشتہ بھی نہیں کروایا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اوہو۔۔ احمد بھیا۔۔ میں کنفیوز ہوگئی ہوں نا۔۔ انسان جب کوئی بات یاد کررہا ہو تو ایسے ہی بولتا ہے۔۔

ہم تو کہتے ہیں کہ "ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔"

بھلے سے یاد نہ ہو لیکن 'کان فی ڈینس' تو 'شو' کرنا ہی پڑتا ہے نا۔ :)
 
یعنی کراچی آنا پڑے گا دیدار کرنے۔
ہماری کل کی ملاقاتی ٹیم نے اجلاس میں یہ قرارداد پاس کی کہ ایک ملاقات ان شاء اللہ آپ کی کراچی آمد پر لازمی رکھی جائے گی ۔
جس کا عنوان ہوگا،
" کراچی محفلین کی ایک شام تابش بھیا کے نام " ۔:)
 
آخری تدوین:
Top