اچھا پہلوانی کا بھی شوق ہے بھئی میں تو آپ سے ملاقات میں محتاط رہوں گا
پہلوانی کا شوق ہوتا تو جثہ بھی پہلوانوں والا ہوتا بھائیاچھا پہلوانی کا بھی شوق ہے بھئی میں تو آپ سے ملاقات میں محتاط رہوں گا
مجھے تو معاف ہی رکھ بھائی!
کیوں مجھ غریب کو بدنام کرتے ہو بھائی
آپ کو کب ہم نے کبھی کوئی لات لگائی
آداب عرض ہے
کوئی بات نہیں، ان میں سب چلتا ہے۔افطار ملاقات کا قصہ لاتیں رسید کرنے، کھانے اور ان پر شعر کہنے کی طرف چل نکلا ہے... لڑی میں لڑائی کی جارہی ہے..
بچوں ں ں ں ں؟؟؟؟ کہاں ہیں ہمارے بچے؟فہیم اور عمار کے بچوں۔۔۔ ۔ تم لوگوں نے بلایا نہیں مجھے
نون غنہ زائد ۔۔۔بچوں ں ں ں ں؟؟؟؟ کہاں ہیں ہمارے بچے؟
بچوں ں ں ں ں؟؟؟؟ کہاں ہیں ہمارے بچے؟
یار امین ، اصل میں دفتری مصروفیات کی وجہ سے دعوت دینے کی ذمہ داری میں نے نہیں سنبھالی۔ زیادہ تر فہد بھائی نے انتظام کیے اس لیے تمھارا ذہن میں نہیں رہا۔ بہت معذرت۔ ویسے بھی تمھاری تو نئی نئی شادی ہوئی ہے، پہلا رمضان ہے، مصروف ہی چل رہے ہوگے؟
یہ زائد نون غنہ امین کی طرف سے تھا اور میں نے اس کی نشان دہی کے لیے ہی ایسے لکھا تھانون غنہ زائد ۔۔۔
آپ کے کون کون سے بچےہیں۔۔۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے؟
دیکھا۔۔۔ پتا تھا نا مجھےجی ہاں۔۔۔ ۔ ویسے میں مذاق کر رہا تھا،،، جس دن تم لوگ مل بیٹھے تھے اس دن میں بازاروں میں گھوم رہا تھا ؛)