محمد تابش صدیقی
منتظم
آپ obviously شامل ہیں پیارے بھائی !
مجھ سے کوئی توقع نہ رکھی جائے!
مجھ سے کوئی توقع نہ رکھی جائے!
مجھے نام نظر نہیں آیاآپ obviously شامل ہیں پیارے بھائی !
دشمنی نہیں اسی لیے تو آپ کو شاملِ تفتیش نہیں کیا . اگر آپ رضاکارانہ طور پر اشتہاری ہونا چاہتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں .میرے ساتھ دشمنی ہے ؟
پول میں پتا نہیں چلے گا کہ کس نے کس کو ووٹ کی اور ویسے بھی ہر ممبر دس آپشنز ایک وقت میں چن سکتا ہے۔
اگر پھر بھی خفیہ چاہ رہے ہیں تو اس سلسلے میں کیا تجویز ہے آپکی کہ کیسے کیا جائے؟
یہی تو کام ہے اس کا !آپ کا دستخط اکثر بڑے دلچسپ معنی دیتا ہے۔
اچھے اور معیاری مراسلے ،محفل میں روز حاضر ہونا ،با اخلاق اور اچھے کردارکو شرائط بنا کرمحفلین کو نامزد کیا جائے۔اب جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ انتظامیہ نامزدگی کیسے کرے تو اس حوالے سے 'تجاویز' مطلوب ہیں ۔۔۔
یعنی تیر ایک شکار کئی۔یہی تو کام ہے اس کا !
یہ شرائط کون پوری کر سکتا ہے بھیا، یوں بھی یہ تو موضوعی قسم کی بحث ہے۔ بہتر ہے کہ گزشتہ ایک برس میں مراسلوں کی تعداد شمار کر لی جائے اور معطل ہونے یا نہ ہونے کے عنصر کو بھی زیرغور لایا جا سکتا ہے۔اچھے اور معیاری مراسلے ،محفل میں روز حاضر ہونا ،با اخلاق اور اچھے کردارکو شرائط بنا کرمحفلین کو نامزد کیا جائے۔
بھائی میرے خیال کے مطابق تقریبا تمام محفلین ان شرائط پر پورا اترتے ہیں اور جو اہل نہیں وہ معطل ہیں۔یہ شرائط کون پوری کر سکتا ہے بھیا، یوں بھی یہ تو موضوعی قسم کی بحث ہے۔ بہتر ہے کہ گزشتہ ایک برس میں مراسلوں کی تعداد شمار کر لی جائے اور معطل ہونے یا نہ ہونے کے عنصر کو بھی زیرغور لایا جا سکتا ہے۔
سب کیسے پورے اتر سکتے ہیں۔ دیکھیے، اگر کوئی رکن معطل ہو چکا (چاہے اب بحال ہو چکا ہو) تو اس کو نامزد نہ کیا جائے اور جس کے مراسلوں کی تعداد زیادہ ہو، اسے بھی نامزد کر دیا جائے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ گزشتہ ایک برس میں سب کے مراسلوں کی تعداد ایک جتنی ہو۔ بہرحال، یہ تو ایک تجویز ہے، اس حوالے سے انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہو گا۔بھائی میرے خیال کے مطابق تقریبا تمام محفلین ان شرائط پر پورا اترتے ہیں اور جو اہل نہیں وہ معطل ہیں۔
معطلی کاٹ نے والے تو محفل کے موجودہ وقت میں محفل کا حصہ نہیں تو میرے خیال میں اُن کی نامزدگی بے معنی ہو گی اور انتظامیہ ایسے محفلین کو نامزد نہیں کرے گی۔سب کیسے پورے اتر سکتے ہیں۔ دیکھیے، اگر کوئی رکن معطل ہو چکا (چاہے اب بحال ہو چکا ہو) تو اس کو نامزد نہ کیا جائے اور جس کے مراسلوں کی تعداد زیادہ ہو، اسے بھی نامزد کر دیا جائے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ گزشتہ ایک برس میں سب کے مراسلوں کی تعداد ایک جتنی ہو۔
یہی تو کام ہے اس کا !آپ کا دستخط اکثر بڑے دلچسپ معنی دیتا ہے۔
یہی تو کام ہے اس کا !
مجھ سے کوئی توقع نہ رکھی جائے!
آ جائے گا اصل لسٹ میں۔ وہ تو میں نے بنانی ہے نا۔ ان شاء اللہ کوئی بھی مس نہیں ہوگا۔پھر بھی کوئی ہو تو فوراََ رپورٹ کریںمجھے نام نظر نہیں آیا
دس یا پندرہ میں سے کوئی ایک چُنا جائے گا۔ ٹاپ ٹین نہیں۔انتظامیہ دس یا پندرہ افراد کو نامزد کرے، تاہم، جو دستبردار ہونا چاہیے، وہ اس کا حق رکھتا ہو۔ ان دس یا پندرہ افراد کی نامزدگی کے بعد خفیہ رائے شماری کے لیے آپشن دے دیے جائیں۔ محفل میں اس طرز پر رائے شماری ہوتی رہی ہے۔
اچھا سب کا ایک جیسا نہیں ہوتا ، میرا اچھا آپ کا اچھا ہو ضروری نہیں یہ انفرادی ترجیحات ہیں ، تو کس کے معیار کے مطابق طے کریں گے آپ ؟اچھے اور معیاری مراسلے ،محفل میں روز حاضر ہونا ،با اخلاق اور اچھے کردارکو شرائط بنا کرمحفلین کو نامزد کیا جائے۔