مریم افتخار
محفلین
اسی لیے میں بس چند لوگوں کو نامزد کرنے کے حق میں نہیں۔اچھا سب کا ایک جیسا نہیں ہوتا ، میرا اچھا آپ کا اچھا ہو ضروری نہیں یہ انفرادی ترجیحات ہیں ، تو کس کے معیار کے مطابق طے کریں گے آپ ؟
اسی لیے میں بس چند لوگوں کو نامزد کرنے کے حق میں نہیں۔اچھا سب کا ایک جیسا نہیں ہوتا ، میرا اچھا آپ کا اچھا ہو ضروری نہیں یہ انفرادی ترجیحات ہیں ، تو کس کے معیار کے مطابق طے کریں گے آپ ؟
پہلے ہی ہار مان لی۔اب
جینا ہو گا مرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔ دھرنا ہو گا دھرنا ہوگا۔
ہاہاہاہاہاہاپہلے ہی ہار مان لی۔
روندو جئےہاہاہاہاہاہا
اسے ہار ماننا نہیں روند ڈالنا کہتے ہیں۔
اور میں بھیجو مرضی کرلیں۔
ہم تو صرف ووٹ کاسٹ کرنے والوں میں ہی شامل ہونگے۔
اس لیے سب اپنا اپنا دماغ خرچ کریں ۔
یہ ایک عوامی الیکشن ہے۔ جس کی آپ بات کر رہے ہیں میں سمجھ رہی ہوں مگر وہ بھی ہو جائے گا ! الیکشن کے لیے ہم نے کونسا خیبر تا کراچی سڑک بنوانی ہے۔ ایک لڑی ہی تو بنانی ہے۔ اُس نوعیت کا الیکشن بھی ضرور کریں گے جس طرح کا آپ کہہ رہے ہیں۔انتظامیہ نامزدگیاں کرے اور ووٹنگ خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہو تبھی یہ معاملہ حل ہو پائے گا۔ انتظامیہ کے لیے نامزدگیوں کے معیارات پر ہم اپنی تجاویز دے سکتے ہیں۔ میرے خیال میں گزشتہ ایک برس میں زیادہ مراسلات، حاصل کردہ مثبت ریٹنگز وغیرہ کی بنیاد پر انتظامیہ نامزدگیاں کر سکتی ہے۔
آپ تو پہلے ہی پونا دماغ خرچ کر چکے ہیں۔ مزید سنبھال کر رکھیے۔اور میں بھی
مسئلہ یہ ہے ،،مجھ سے کوئی توقع نہیں رکھی جائے،،یہ ایک عوامی الیکشن ہے۔ جس کی آپ بات کر رہے ہیں میں سمجھ رہی ہوں مگر وہ بھی ہو جائے گا ! الیکشن کے لیے ہم نے کونسا خیبر تا کراچی سڑک بنوانی ہے۔ ایک لڑی ہی تو بنانی ہے۔ اُس نوعیت کا الیکشن بھی ضرور کریں گے جس طرح کا آپ کہہ رہے ہیں۔
لیکن یہ مہینہ محفل کہ سالگرہ کا ہے اور سبھی کا ہے۔ میں یہاں کیٹگری لمٹیڈ کرنا نہیں چاہتی۔ جو صائمہ شاہ نے کہا میرے ذہن میں بھی یہی سوچ تھی کہ کسی ایک کی نظر میں جو اچھا ہے وہ دوسرے کی نظر میں ضروری نہیں کہ ہو۔
اور ویسے بھی۔۔۔ بات یہ بھی کہ پندرہ بیس میں سے جب انتخاب ہوا تو کوئی ایک سلیکٹ ہوگا۔
اب ہم ٹاپ ٹین سلیکٹ کر رہے ہیں، یہ سبھی میں سے ہوں گے۔ مسئلہ کیا ہے اس میں؟
ہاں نہ بھائی ابھی ووٹ بھی تو کاسٹ کرنا ہے۔آپ تو پہلے ہی پونا دماغ خرچ کر چکے ہیں۔ مزید سنبھال کر رکھیے۔
جو چاہے، آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے! یعنی کہ، مجھ سے بھی کوئی توقع نہ رکھی جائے۔یہ ایک عوامی الیکشن ہے۔ جس کی آپ بات کر رہے ہیں میں سمجھ رہی ہوں مگر وہ بھی ہو جائے گا ! الیکشن کے لیے ہم نے کونسا خیبر تا کراچی سڑک بنوانی ہے۔ ایک لڑی ہی تو بنانی ہے۔ اُس نوعیت کا الیکشن بھی ضرور کریں گے جس طرح کا آپ کہہ رہے ہیں۔
لیکن یہ مہینہ محفل کہ سالگرہ کا ہے اور سبھی کا ہے۔ میں یہاں کیٹگری لمٹیڈ کرنا نہیں چاہتی۔ جو صائمہ شاہ نے کہا میرے ذہن میں بھی یہی سوچ تھی کہ کسی ایک کی نظر میں جو اچھا ہے وہ دوسرے کی نظر میں ضروری نہیں کہ ہو۔
اور ویسے بھی۔۔۔ بات یہ بھی کہ پندرہ بیس میں سے جب انتخاب ہوا تو کوئی ایک سلیکٹ ہوگا۔
اب ہم ٹاپ ٹین سلیکٹ کر رہے ہیں، یہ سبھی میں سے ہوں گے۔ مسئلہ کیا ہے اس میں؟
اگر نہیں رکھیں گے تو مسئلہ نہیں ہوگا۔ رکھیں گے تو ہونا ای ہونا ہے!مسئلہ یہ ہے ،،مجھ سے کوئی توقع نہیں رکھی جائے،،
یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ فوراً لڑی شروع کریں عبدالقیوم۔میری تجویز یہ ہے کہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک مختلف زمروں میں محفلین کی طرف سے پوسٹ کی گئی تحاریر (نثر، شاعری، طنز مزاح، تصاویر، سفرنامے، انفارمیشن، متفرقات وغیرہ وغیرہ) کا الگ الگ پول بنائیں اور اس پر رائے شماری کرائیں۔ ایسے میں بہترین پوسٹس بھی دوبارہ منظر عام پر آئیں گی اور محفلین کو زیادہ بہتر طریقے سے مختلف اراکین کی صلاحیتوں کا بھی علم ہو گا۔
اچھا سب کا ایک جیسا نہیں ہوتا ، میرا اچھا آپ کا اچھا ہو ضروری نہیں یہ انفرادی ترجیحات ہیں ، تو کس کے معیار کے مطابق طے کریں گے آپ ؟
اس سے یاد پڑا کہ ابھی تک "ومبلڈن 2017" کی لڑی نہیں بنائی گئی ہے۔ساری لڑی پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سال 2016 اور 2017 عیسوی کے مطابق کھیل اور کھلاڑی زمرے میں بہترین خدمات (یاز،حسیب،عارف کریم،تابش صدیقی،چوہدری صاب، حمیرا اور سیدہ شگفتہ جی کے بعد) میری ہی ہیں لہذا یہ ایوارڈ فوراً سے بیشتر مجھے نواز کر اس لڑی کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے-
اور لامحالہ اگر ایسا نہیں ہوتا برائے کرم اس زمرے کا الگ ایوارڈ بنا کر مینوں ٹرافی لازمی دینا نہیں تے فئیر دھرنا پکا جے- آھو!!