مریم افتخار
محفلین
اس لڑی میں آپ کی موجودگی ، آپ کا مقام اور آپ کی شراکت ہمارے لیے اعزاز ہے استاذی !مبارک ہو محمد وارث اور جاسمن یہ نیا خطاب۔ مریم افتخار کو بھی اس کامیاب الیکشن کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے بہت سی دعائیں اور مبارکباد۔
اس لڑی میں آپ کی موجودگی ، آپ کا مقام اور آپ کی شراکت ہمارے لیے اعزاز ہے استاذی !مبارک ہو محمد وارث اور جاسمن یہ نیا خطاب۔ مریم افتخار کو بھی اس کامیاب الیکشن کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے بہت سی دعائیں اور مبارکباد۔
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب!مبارک ہو محمد وارث اور جاسمن یہ نیا خطاب۔ مریم افتخار کو بھی اس کامیاب الیکشن کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے بہت سی دعائیں اور مبارکباد۔
ڈاکٹر صاحب اور میں۔!!جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب!
آپ کا اس دھاگہ میں آنا۔۔۔پھر ووٹ بھی کاسٹ کرنا ہمارے لئے بہت ہی اعزاز کی بات ہے۔اور اب مبارکباد ۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔
اللہ آپ کو بہت اچھی صحت،ایمان کی دولت،آسانیوں،خوشیوں،کامیابیوں،اللہ کی نعمتوں ،رحمتوں اور گھر والوں کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ اللہ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین! ثم آمین!
میں بھی سوچ رہا تھا کہ اعجاز صاحب کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری بھی مل گئی اور محفل پر کوئی جشن بھی نہیں ہوا، یہ کیسےہو سکتاہےڈاکٹر صاحب اور میں۔!!
ارے میاں اعجاز! تخاطب تم سے نہیں، تم خواہ مخواہ خوش ہو رہے ہو
آپ کی فیورٹ شخصیات تو میری بھی فیورٹ ہیں۔سیدہ شگفتہ میری آل ٹائم فیوریٹ خاتون رکن ہیں۔ میرا ووٹ سیدہ شگفتہ کے لئے ہے۔
ان کے علاوہ فرحت کیانی اور جاسمن بھی میری پسندیدہ خواتین میمبرز میں شامل ہیں۔ اگر تین ووٹ دے سکتے ہوتے تو میں ان دو کو اور ووٹ دیتی۔
میرا مرد رکن کا ووٹ فی الحال دینے کا ارادہ نہیں ہے۔ جب میرا یہاں مرد حضرات کی تعریفیں کرنے کا موڈ بنے گا تو دیکھا جائے گا۔
ڈاکٹر صاحب!ڈاکٹر صاحب اور میں۔!!
ارے میاں اعجاز! تخاطب تم سے نہیں، تم خواہ مخواہ خوش ہو رہے ہو
آپ لیٹ ہوگئے۔ پولنگ کا وقت ختم ہوئے مدتیں گزر گئیں!یاز بھائی سے ڈھیروں ڈھیر عقیدت اور اور رواں برس انکی محفل میں بہترین شرکت کے باوجود میرا ووٹ زیک بھائی کے لئے
جبکہ خواتین میں شاہ صاب زندہ باد۔۔۔۔۔
ضمنی انتخاب۔آپ لیٹ ہوگئے۔ پولنگ کا وقت ختم ہوئے مدتیں گزر گئیں!
خیر مبارک بھیا۔وارث بھائی اور جاسمن بہن کو بہت بہت مبارک ہو.
اور مریم بہن کو مبارک ہو کہ انہوں نے بہت اچھے طریقے سے یہ کام سرانجام دیا ہے.
پاکستان میں ہر سال ہونے کا رواج جڑ پکڑ گیا ہوا ہے۔ضمنی انتخاب۔