طارم نایاب
محفلین
السلام علیکم اردو محفل کو ہمارا سلام
میں گھر میں اکثر اردو محفل کے بارے میں سنتی تھی۔ اس لیے مجھے بھی لکھنے کا شوق ہوا۔ ویسے لکھنے کا شوق تو پہلے بھی تھا اور میں نے چار ادھوری کہانیاں بھی لکھ تھی۔ اب جب کے دوبارہ شوق پیدا ہوا لکھنے کا تو میں نے بھی سوچا کہ کیوں نہ اردو محفل کا ہی حصہ بن جاؤں۔ کوئی نا کوئی اس نالائق کی کہانی بھی پڑھے گا۔ میں نے اپنے بارے میں تو کچھ بتایا ہی نہیں، جی میں ہوں بنت شبیر سینئر۔ ویسے آپ میرے تین فیملی ممبرز کو تو جانتے ہی ہیں۔ جی میں خرم شہزاد خرم ، بنت شبیر ، اور ناز پری کی بات کر رہی ہوں اور آج ہی ایک نئی ممبر بنت صغیر بھی شامل ہوئی ہے۔ آپ کو ہماری فیملی کے بارے میں کچھ نا کچھ تو پتہ ہی ہوں گا لیکن میں بتاتی چلوں کہ میں بہن بھائیوں میں ساتویں نمبر پر ہوں اور میرا لکی نمبر بھی سات ہے اب سے میں یہاں لکھا کروں گی۔ دوسری تحریر جلد ہی ملے گی(مطب یہ کہ اس کو میں پہلی تحریر ہی سمجھوں گی) میں بہت اچھا تو نہیں لکھتی لیکن آپ سب کے ساتھ رہوں گی تو لکھنا سیکھ ہی جاؤں گی۔ یہ اردو محفل پر میری پہلی تحریر ہے اور مجھے خوش آمدید کہنا نا بھولیے گا۔
یوں تو اردو محفل پر یہ میری پہلی تحریر ہے لیکن میری ترکیب مجھ سے پہلے ہی اردو محفل پر آ چکی ہے۔ جی ہاں انڈا اور کوفتہ پلاؤ