تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

عاطف بٹ

محفلین
دس پندرہ سال:eek: مجھے تو لگتا ہے اگلے دو تین سالوں تک وہ اردو محفل کی رکن بن جائے گی(انشاءاللہ) جیسے وہ لیپ ٹاپ سے کھیلتی ہے
ماشاءاللہ۔ یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ یعنی ہم سب ذہنی طور پر 'قبضے' کے لئے تیار رہیں۔ :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چُن بھائی خرم بھائی کا نام ہے کیا؟ :)

:p جی ہاں یہ میرا ہی نام ہے۔ میرے تو پتہ نہیں کتنے ہی نام ہے۔ کوئی چُن چُن کہتا ہے، چُنو چاچو کہتا ہے۔ کوئی بھٹی کہتا ہے اور جو بہت پُرانی لوگ ہیں یعنی بزرگ بزرگ وہ شادی کہتے ہیں مجھے:p ایک لڑکا تو دو مہینے تک مجھے عرفان کہتا رہا:p پھر بعدمیں اس کو پتہ چلا کہ میرا نام خرم ہے تو پھر میرا نام درست لیا اس نے
 
شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

بس مجھے یہ بتا دو کہ بنت شبیر کی بچپن کی چھیڑ کیا ہے؟ اور وہ ہے کہاں؟
 
عائشہ عزیز

:) :) :)
 
Top