تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر ہماری دعائیں اس کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی اُسے اچھے نمبروں سے کامیابی عطا فرمائے۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید طارم، اصل نام بھی بتا دو بیٹا تاکہ گفتگو میں مشکل نہ ہو۔ ویسے اردو محفل خاندان کے تو ہم سب ہی ہیں، لیکن یہ تمہاری خاندانی محفل ہے، یہ اب معلوم ہوا!! (جیسے فیملی ڈاکٹر ہوتے ہیں نا، ویسے ہی فیملی محفل)
 

تلمیذ

لائبریرین
اردو محفل پر خوش آمدید!!
واقعی این خانہ ہمہ آفتاب است۔ سارا کریڈٹ خرم کو ہی جاتا ہے۔
 

طارم نایاب

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

بس مجھے یہ بتا دو کہ بنت شبیر کی بچپن کی چھیڑ کیا ہے؟ اور وہ ہے کہاں؟

بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ بنت شبیر کی بچپن کی چھیڑ تو ہے لیکن میں بنتا نہیں سکتی اگر بتا دی تو میں جاؤں گی کہاں

واہ بھئی! یہ تو خوب رہی۔ اردو محفل میں خوش آمدید بٹیا رانی۔ :) :) :)
بہت شکریہ ابن سعید بھائی
 

طارم نایاب

محفلین
خوش آمدید طارم۔۔ آپکا نام تو بڑا پیارا ہے اسکا مطلب کیا ہے؟؟
میرا نام طارم نایاب نہیں ہے بس مجھے اچھا نام لگتا ہے
اردو محفل میں طارم نایاب کو خوش آمدید
اب نورِ سحر کو خوش آمدید کہنے کی تیاری بھی کر ہی لیتے ہیں :)
جی ان شاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ بنت شبیر کی بچپن کی چھیڑ تو ہے لیکن میں بنتا نہیں سکتی اگر بتا دی تو میں جاؤں گی کہاں

تمہیں یہ تھوڑا ہی کہا ہے کہ سب کے سامنے بتا دو۔ بس چپکے سے مجھے بتا دو۔ میں اسے تھوڑا ہی بتاؤں گا کہ تم نے مجھے بتایا ہے۔ اتنا بھی ڈرپوک نہیں ہونا چاہیے۔
 
Top