ماوراء
محفلین
السلام علیکم اہلِ محفل،
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہی ہے کہ اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر ہم نے ایوارڈز 2008 کا انعقاد کیا تھا۔ ایوارڈز کی نامزدگیاں بیس جون تک مکمل ہوئیں اور اکیس جون کو ووٹنگ کا آغاز کیا گیا۔ ووٹنگ کے لیے آپ کو دس دن دئیے گئے تھے۔ جس میں آپ سب نے نہ صرف بھرپور شرکت کی بلکہ ایوارڈز کی فہرست بنانے سے ووٹنگ تک کے تمام مراحل کو خوش اسلوبی سے چلانے میں مدد بھی کی۔
میں محمد کاشف مجید اور ابو شامل (فہد) کی تہہ دل سے شکرگزار ہوں، جنہوں نے اپنا وقت نکال کر نہایت ہی خوبصورت ڈیزائنز میں ایوارڈز گرافکس بنائی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ میں نبیل بھائی کا بھی بے حد شکریہ جنہوں نے مصروفیت کے باجوود ان گرافکس پر کام کیا۔ اور ایک بات جو میں شروع سے کہتی آ رہی ہوں کہ آپ سب کی آراء ، تجاویز و شکایت کی ہر پل ضرورت رہتی ہے، ہم اسی طرح ہر کام میں آپ کی خواہش کے مطابق مزید نکھار لا سکتے ہیں۔
زیادہ تر ایوارڈز کا فیصلہ عام رائے شماری کے ذریعے سے کیا گیا ہے، جبکہ شاعری سے متعلقہ ایوارڈز کا فیصلہ ماہرین پر مشتمل پینل نے مشاورت سے کیا۔ اسی طرح لائبریری ایوارڈز کا فیصلہ بھی مشاورت سے کیا جائے گا جو کہ امید ہے جلد ہی ہو جائے گا۔
ایوارڈز 2008 کے نتائج تو آپ سب کے علم میں ہوں گے ہی۔ آج باقاعدہ یہ ایوارڈز اراکین کو جاری کیے جا رہے ہیں۔ کچھ ارکان کو تو ایوارڈ ملنے کی زیادہ ہی جلدی تھی، تولیجئے آپ سب کا انتظار ختم ہوا۔
میری طرف سے ایک بار پھر آپ سب کو مبارک باد۔
اردو محفل ایوارڈز ٢٠٠٨
شمشاد
تعبیر
م م مغل
شمشاد
محسن حجازی
ماوراء
نبیل
الف عین
ماوراء
مہوش علی
خاور چودھری
م م مغل
سخنور
زیک
نبیل
شاکر القادری
شاکر القادری
نبیل
محمد کاشف مجید
محسن حجازی
زیک
ایم بلال