محمداحمد
لائبریرین
ادبی ذوق کی جو فراوانی اردو محفل پر دیکھنے کو ملتی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں شعر و ادب سے محبت رکھنے والے ایسے ایسے دوست ہیں کہ جن سے محفل کی نسبت سے وابستہ ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
ابھی کچھ دیر پہلے کیفیاتِ محفلین پر نظر ڈالی تو دل باغ باغ ہو گیا اور ہم نے اپنے تئیں یہ منظر محفوظ کر لیا۔ آپ بھی دیکھیے:
اور ایسا آج نہیں بارہا ہوتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ شعر و ادب کا کوئی شیدائی اگر ایک بار یہاں آ جائے تو پھر یہیں کا ہو جاتا ہے۔
اللہ اس خوبصورت محفل کو ایسے ہی آباد رکھے۔ (آمین)