یہ پوچھنا تھا کہ یہ لائبریرین لائبریری منتظم منتظم اعلی مدیر مدیر اعلی وغیرہ کیا یہ سب کوئی عہدے ہیں اس فورم کے؟
لیکن ٹائٹل بھی تو ایک طرح کا عہدہ ہی ہوتا ہے نا۔یہ عہدے تو نہیں ہیں آپ انہیں ٹائٹلز کہہ سکتے ہیں۔ لائبریرین وہ لوگ ہیں جو لائبریری پروجیکٹس سے وابستہ ہیں۔ رہے منتظم، منتظمِ اعلیٰ، اور مدیر وغیرہ کے ٹائٹلز، تو وہ ایسے لوگوں کے پاس ہیں جنہیں کچھ انتظامی اور ادارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
زبردست
بھید میرے کھولتی ہے
شاعری سچ بولتی ہے
یہ تمام ٹائٹل والے الگ الگ شہروں میں ہوتے ہیں یا ایک شہر سے ہیں؟یہ عہدے تو نہیں ہیں آپ انہیں ٹائٹلز کہہ سکتے ہیں۔ لائبریرین وہ لوگ ہیں جو لائبریری پروجیکٹس سے وابستہ ہیں۔ رہے منتظم، منتظمِ اعلیٰ، اور مدیر وغیرہ کے ٹائٹلز، تو وہ ایسے لوگوں کے پاس ہیں جنہیں کچھ انتظامی اور ادارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
مثلاؐ شاعری تو قلبی واردات کا نام ہے۔
محمد احمد بھائی ! اردو محفل تو ہمارے لئے کسی پناہ گاہ سے کم نہیں ہے۔ پیار ہی پیار ہے۔۔خلوص ہی خلوص ہے یہاں۔۔ ورنہ تو،،،،
آدمی کو اس طرح اغراض کی دیمک لگ گئی
’خلق مٹی میں ملا ، رشتے ’برادہ ہو گئے۔
یہ تمام ٹائٹل والے الگ الگ شہروں میں ہوتے ہیں یا ایک شہر سے ہیں؟
مثلاؐ شاعری تو قلبی واردات کا نام ہے۔
اور شاعر اپنے محسوسات کو ہی منظوم کرتا ہے۔
بہت خوب۔ساری دنیا سے، مختلف ملکوں اور شہروں سے ہیں۔
یہ کسی کو ٹیگ کرنے کے بعد اس کا نام کس طرح بدلا جاتا ہے جیسے آپ نے عینی شاہ کو ٹیگ کرکے بزرگ صاحبہ کردیا۔وہ تو میں ہوں ہی۔
اگر بزرگ صاحبہ ادھر ہوتیں تو اس بات پہ بھی کراس ہی ملتا۔
وہ تو میں ہوں ہی۔
اگر بزرگ صاحبہ ادھر ہوتیں تو اس بات پہ بھی کراس ہی ملتا۔
یہ کسی کو ٹیگ کرنے کے بعد اس کا نام کس طرح بدلا جاتا ہے جیسے آپ نے عینی شاہ کو ٹیگ کرکے بزرگ صاحبہ کردیا۔
پھڈہ یا پھڈا؟لگتا ہے آج پھر پھڈہ کروائیں گے آپ ۔
لگتا ہے آج پھر پھڈہ کروائیں گے آپ ۔
جزاکم اللہ خیرا۔تدوین / ایڈٹ کرکے۔
پوسٹ میں تدوین کریں اور جہاں بریکٹس میں نام لکھا ہوتا ہے وہاں اپنی مرضی کا نام لکھ دیں۔یہ کسی کو ٹیگ کرنے کے بعد اس کا نام کس طرح بدلا جاتا ہے جیسے آپ نے عینی شاہ کو ٹیگ کرکے بزرگ صاحبہ کردیا۔
پھڈہ یا پھڈا؟
لگتا ہے آپ کا بھی اس پوسٹ پہ کراس لینے کو دل کر رہا ہے۔