عرفان ارشد
محفلین
تمام لوگوں کو محفل کی سالگر ہ بہت بہت مبارک ہو
آپ کی دندیاں کتنی چیٹی چیٹی ہیںتمام احباب محفل اور مہمانوں ( مع خود کار روبوٹس ) کو اس سوہنی محفل کی نویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ کرے یہ دیار دل ربا یونہی قائم و دائم رہے ، اللہ کرے یہ نخلستانِ ادب ہم سے حرف تشنہ مسافروں کی پیاس یونہی بجھاتا رہے ، آمین! ثُم آمین!
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس وقت میرے احساسات کچھ یوں ہیں ۔۔۔۔
ہاہا ۔۔۔۔آپ کی دندیاں کتنی چیٹی چیٹی ہیں
اس کا مطلب ہے کہ بابو بیڑی والے بھی آتے ہی ہوں گے۔میٹرو ملن اگربتی بنانے والوں کی جانب سے دلی مبروک .... (دس بار)
تمام محفلین (بشمول مجھے) بہت بہت مبروک ...
یہ خیال رکھیئے گا کہیں بیڑی پہنا کر نہ چلے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ بابو بیڑی والے بھی آتے ہی ہوں گے۔
فصیح بھائییہ خیال رکھیئے گا کہیں بیڑی پہنا کر نہ چلے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا ۔فصیح بھائی
یہ بابو والے ہیں ،،، پہناتے نہیں پلاتے ہیں۔۔۔
کولگیٹ ۔۔آپ کی دندیاں کتنی چیٹی چیٹی ہیں
وہ اگلے سال ۔۔اس کا مطلب ہے کہ بابو بیڑی والے بھی آتے ہی ہوں گے۔