چھٹی سالگرہ اردو محفل سالگرہ پارٹی

سویدا

محفلین
بہت خوب آپ نے تو اچھا خاصا تکلف کرلیا
اتنے تکلف کی کیا ضرورت تھی
بریانی ہی کافی تھی
لیکن وہ تو آپ نے دکھائی ہی نہیں
نگاہیں سیر ہوگئیں
شکریہ
 

مقدس

لائبریرین
پر اتنا کھا کر کہاں جانا ہے مقدس جی ؟ مجھے تو اپنے گھر جانے کے لیے اب ٹیکسی لینی پڑاے گی اپنی گاڑی میں کل لے جاؤں گا :grin:

سب تو نہیں کھانا تھا۔۔ اپنی اپنی پسند کا تھوڑا تھوڑا لیتے ناں آپ
اب ٹیکسی کا بھی خرچہ
ہی ہی ہی
 

سویدا

محفلین
اتنی ساری ڈشوں کی بھیڑ میں بریانی کا حسن ماند پڑگیا تھا :)
بہرکیف اگر ڈنڈے والی زعفرانی بریانی ہوتی تو اور مناسب ہوتا
بیرون ملک کے مصالحوں اور صاف گوشت کی وجہ سے وہ مزہ نہیں آرہا جو کراچی کی بریانی کا ہوتا ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
یہ ڈنڈے والی بریانی کیسی ہوتی ہے۔۔
ہمارے گھر میں ابھی بھی گھر میں مصالحے پیسے جاتے ہیں
اس لیے مجھے کچھ زیادہ فرق نیہں لگتا
 

سویدا

محفلین
ڈنڈے والی بریانی جس میں بونگ کا گوشت اور ہڈی دونوں شامل ہوتی ہیں
خاص قسم کی بریانی ہوتی ہے
 

خواجہ طلحہ

محفلین
رائس
images
اور
images
سے انصاف کرسکا ہوں:grin:
 
Top